خبرنامہ پاکستان

پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی

  • لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا ، لاڑکانہ میں پارہ 48 سے اوپر جائے گا ، لاہور میں گرمی کی شدت کم رہے گی ۔ راولپنڈی ، اسلام آباد ، گوجرانوالہ ، پشاور ، مالاکنڈ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے ۔ ملک […]

  • دنیا کی کئی شخصیات نے پاناما میں نام آنے کے بعد استعفیٰ دے دیا

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کئی شخصیات پاناما لیکس میں نام آنے پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئیں ، پاناما لیکس سامنے آنے کے بعد کئی اہم شخصیات اپنے عہدوں سے الگ ہو گئیں ۔ 5 اپریل 2016 کو آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے پاناما پیپرز میں نام آنے کے بعد استعفیٰ دے […]

  • یورپی یونین مقبو ضہ کشمیر میں بھاری فورسزکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سینیٹ اور قومی اسمبلی کی امور خارجہ بارے قائمہ کمیٹیوں نے یورپین یونین پر زور دیا ہے کہ یورپی یونین مقبو ضہ کشمیر میں بھاری فورسن کی جانب جاری بدترین انسانی حقوق کے معاملہ کو سنجیدگی سے لے اور بھارتی مظالم رکوانے کے حوالے سے اپنا […]

  • محنت کے سوا کوئی مختصر راستہ نہیں ہوتا

    اسلام آباد (ملت آن لائن +‌ آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ محنت کے سوا کوئی مختصر راستہ نہیں ہوتا ، نیب اپنے تفتیشی افسران اور پراسیکیوٹر کی تربیت کو اولین ترجیح دیتا ہے ،نیب میں سفارش پر افسروں کی بھرتی نہیں کی گئی، امید ہے […]

  • آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنما افتخار جھگڑا کے انتقال پر اظہار افسوس

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق صدرپاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور کے پی اسمبلی کے سابق رکن افتخار جھگڑا کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زردار نے […]

  • مردان واقعہ افسوسناک ہے،توہین کا غلط الزام لگا کر اختلافات کو ہوادینے کی کوشش کی گئی

    لکی مروت (ملت آن لائن + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مردان واقعہ افسوسناک ہے،توہین کا غلط الزام لگا کر اختلافات کو ہوادینے کی کوشش کی گئی،واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ملزمان کو سزا دی جائے،دینی جماعتوں کا اتحاد سب کی خواہش ہے،سی پیک […]

  • اینٹی نارکوٹکس فورس نے 9.551ٹن منشیات برآمد کر لی

    راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے 9 ملک گیر کاروائیوں کے دوران 24.76 ارب روپے بین الاقوامی مالیت کی 9.551 منشیات برآمد کر لیں۔ ان کاروائیوں کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 4 گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں۔ برآمد شدہ […]

  • واضح ہوگیا ہے کہ مشعال خان کا قتل سازش تھی: عمران

    صوابی (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ واضح ہوگیا ہے کہ مشعال خان کا قتل ایک سازش تھی،توہین رسالت کا الزام لگا کر مشعال خان کو قتل کیا گیا،کیس کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی،سازش کرنے والوں کو سزا دلوائیں گے،مشعال کے قاتلوں […]