خبرنامہ پاکستان

ڈان لیکس میں ریاست کیخلاف ایک سوچ نظر آئی

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ڈان لیکس میں ریاست کے خلاف ایک سوچ نظر آئی،وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ڈان لیکس پر اتفاق رائے سے متعلق بیان اداروں کے ساتھ مذاق ہے، ڈان لیکس کوئی آئینی ترمیم […]

  • پارلیمانی سفارتکاری دونوں ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے پاک ۔پر تگال تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے دونوں ممالک کے اراکین پا رلیمنٹ کے ما بین رابطو ں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمانی سفارتکاری دونوں ممالک کے […]

  • ملالہ صرف میری بیٹی نہیں، دوست بھی ہے، تورپیکئی یوسفزئی

    لندن (ملت آن لائن + آئی این پی) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی والدہ تور پیکئی یوسف زئی نے کہا ہے کہ ملالہ صرف میری بیٹی نہیں دوست بھی ہے، سب کو پیچھے چھوڑ کر آنا بہت مشکل تھا، ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ ہمیں غیر ملک میں رہنا پڑے ،ہمیں […]

  • انتہا پسندی ہمارے حکمرانوں کی پیدا کی ہوئی ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ انتہا پسندی ہمارے حکمرانوں کی پیدا کی ہوئی ہے‘ افغان جنگ کا حصہ بنتے وقت ہم نے کہا تھا کہ جہاد نہیں فساد میں حصہ لے رہے ہو آج اس […]

  • مشعال قتل کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مشعال خان قتل سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی،رپورٹ آر پی او مردان عالم خان شنواری نے جمع کرائی،رپورٹ میں مشال خان کے زخمی دوست عبداللہ اور دیگر ساتھیوں کے بیان بھی شامل ہیں،عبداللہ کے بیان کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ واقعہ میں ملوث […]

  • پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کی کارروائی کا مسلسل چھٹے روز بائیکاٹ

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلز پارٹی نے سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری اور حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہ دینے پر قومی اسمبلی کی کارروائی کا مسلسل چھٹے روز بائیکاٹ کیا۔اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ آج ریاست موجود ہے مگر حکومت نہیں ،ملک میں مسائل کا انبار […]

  • ڈان لیکس پر وزیر داخلہ کا بیان اداروں کے ساتھ مذاق ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا ڈان لیکس معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر اور وزیر داخلہ کے متضاد موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈان لیکس پر وزیر داخلہ کا بیان اداروں کے ساتھ مذاق […]

  • مردم شماری کے پہلے مرحلے میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی

    اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات کے حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں رہ جانے والے گھرانوں کیلیے خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ شیڈول کے تحت مردم شماری کا پہلا مرحلہ 14 اپریل کو مکمل ہونا تھا، توسیع کے بعد پہلے مرحلے میں کسی وجہ سے رہ جانے والے افراد ٹول فری نمبر […]