خبرنامہ پاکستان

آصف زرداری کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

  • لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان کر دیا ، ان کا کہنا تھا اب پی پی کے جلسوں میں گو نواز گو کا نعرہ لگے گا ، حکمران لوڈ شیڈنگ ختم نہیں کرسکتے ، دوستوں کو وفاقی حکومت اغوا کر رہی ہے ، چودھری نثار کیخلاف ایف آئی […]

  • مردم شماری كی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، اسحاق ڈار

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے كہا ہے كہ مردم شماری كا پہلا مرحلہ كامیابی سے مكمل كرلیا ہے اور اس كی شفافیت پر كوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ اسلام آباد میں پریس كانفرنس كرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال مردم شماری كرانے كے لئے سول […]

  • امریکا نے پورے خطے میں طاقت کا توازن بگاڑ دیا ہے، ملیحہ لودھی

    نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کمشیر کا واحد حل مذاکرات ہی ہیں جب کہ امریاک نے پورے خطے میں طاقت کا توازن بگاڑ دیا ہے۔ نیو یارک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت […]

  • چیف جسٹس کے

    مشال خان کو قتل کیے جانے کی وڈیو دیکھ کرصدمہ پہنچا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم لیگ ن کی رہنما وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مشال خان کو قتل کیے جانے کی وڈیو دیکھ کرصدمہ پہنچا،مشتعل جلوس کا خودمنصف بننا ذہنی تنزلی اور پستی کا عکاس۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان […]

  • نواز شریف کی یہ عادت رہی ہے کہ جب بھی اقتدار میں آتے ہیں سندھ کو نشانہ بناتے ہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی یہ عادت رہی ہے کہ جب بھی اقتدار میں آتے ہیں سندھ کو نشانہ بناتے ہیں۔ سندھ میں پاورپراجیکٹ کو گیس فراہم نہ کرنا سندھ کو انتقام کا نشانہ بنانے کے مترادف ہے۔ […]

  • سی پیک کے پاکستانی معیشت پر اثرات تمام ممالک کیلئے بہترین مثال ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) کئی ارب ڈالر مالیت کا ون بیلٹ کا فلیگ شپ منصوبہ چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) شاہراہ ریشم کے ساتھ واقع تمام ممالک کے لئے ایک بہترین مثال ہے جو علاقائی اشتراک عمل ، پارٹنر شپ کے ذریعے ان کے سماجی و اقتصادی اہداف […]

  • چیئرمین سینیٹ اور سپیکر میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) برف پگھلنے لگی،پارلیمنٹ کے ساتھ وزراء کے عدم تعاون پر مبنی رویے کے خلاف چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے درمیان مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہوگیا،میاں رضا ربانی دوبارہ ایوان بالا میں کرسی صدارت پر رونق افروز ہوجائیں […]

  • اپوزیشن کی بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف چیئرمین سینٹ کیساتھ کھڑی ہوئی گئیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) اپوزیشن کی بڑی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کیساتھ کھڑی ہوئی گئیں ‘ حکومت پر واضح کر دیا گیا ہے کہ اسے ہر صورت پارلیمنٹ کی بالادستی کا عملی اظہار کرنا ہو گا ‘ قوم پرست جماعتوں نے […]