خبرنامہ پاکستان

سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دئیے، آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دئیے، آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، کراچی میں گرمی کی شدت کم ہونے لگی، درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اپریل کے آخری ایام […]

  • چیئرمین سینیٹ رضاربانی کی ناراضی ختم نہ ہوسکی

    اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک)رضاربانی اپنے موقف پر ڈٹ گئے،ناراضی ختم نہ ہوسکی،کل حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے انہیں منانے کی بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے،آج پھر اپوزیشن اور حکومتی وفد چیئرمین سینٹ کے پاس جائے گا اور انہیں منانے کی کوشش کرے گا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما راجا ظفرالحق نے کہا رضا ربانی […]

  • تمام اثاثے ڈکلیئر،کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی: مشرف کا تحریری جواب

    لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک) ناجائز اثاثوں اور منی لانڈرنگ کے کیس میں پرویز مشرف کی جانب سے اختر شاہ ایڈووکیٹ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا۔ تحریر ی جواب میں پرویز مشرف نے واضح کہا کہ بطور صدر پاکستان کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی اور نہ ہی ناجائز اثاثے بنائے […]

  • چیئرمین سینیٹ کی وجہ سے ایوان بالا کا وقار بڑھا ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی کی وجہ سے سینیٹ کا وقار بڑھا ہے ‘ رضا ربانی سے کہا ہے کہ آپ نے بہت سی اصلاحات کی ہیں‘ قربانیاں دی ہیں اسے ضائع نہ کریں ‘ […]

  • سی پیک اور گوادر پورٹ کے اصل خالق ہم ہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ سی پیک اور گوادر پورٹ کے اصل خالق ہم ہیں ‘ جب سی پیک معاہدہ پر دستخط کئے تو نواز شریف وزیر اعظم نہیں تھے ‘ہر پروجیکٹ اپنے نام کرنا شریف برادران کی […]

  • سی پیک سے پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے وزیر اطلاعات جیانگ چئن گو نے کہا ہے کہ سی پیک سے پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی،دونوں ممالک کی کوششوں سے نہ صرف پاکستانی و چینی عوام خوشحال ہوگی بلکہ پورا خطہ ترقی کرے گا،پاکستان اور چین کا مستقبل مشترکہ اور روشن ہے،دونوں […]

  • قومی اسمبلی‘ کراچی میں سمندر میں سیوریج کا آلودہ پانی اور زہریلا مواد گرانے سے پیدا خطرات کی رپورٹ پیش

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی حکومت کی طرف سے کراچی میں سمندر میں سیوریج کا آلودہ پانی اور زہریلا مواد گرانے سے پیدا ہونے والے خطرات کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی‘ آلودہ پانی کے رساؤ سے تیزی سے زیر زمین پانی آلودہ ہو رہاہے ‘ مینگرو […]

  • عدالت کے سامنے منصوبے کی شفافیت کا مقدمہ نہیں ‘ شفافیت پر اعتراض ہے تو الگ مقدمہ کریں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالت کے سامنے منصوبے کی شفافیت کا مقدمہ نہیں ‘ منصوبے کی شفافیت پر اعتراض ہے تو الگ مقدمہ کریں ‘ آپ نیسپاک […]