خبرنامہ پاکستان

ڈی جی احتساب کمیشن کا تقرر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کریں گے‘عمران خان

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جی احتساب کمیشن کا تقرر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کریں گے‘ خیبرپختونخوا حکومت صوبائی اسمبلی میں بل بھی پیش کرے گی‘ احتساب کمیشن چیف جسٹس کو رپورٹ کرے گا تاکہ حکومتی اثر و رسوخ […]

  • کلبھوشن کی پھانسی کا فیصلہ قانون کے مطا بق ہے،پرویز مشرف

    واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی پھانسی کا فیصلہ قانون کے مطا بق ہے، بھارت نے پانی روکنے کی کوشش کی تو اسے جنگ تصور کیا جائے گا،بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ذریعے ہی امن قائم ہو سکتا ہے۔ دورہ امریکا […]

  • خواتین سے متعلق مسائل کسی مخصوص ملک یا کسی خاص معاشرے تک محدود نہیں، ملالہ

    اوٹاوا (ملت آن لائن + آئی این پی ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ خواتین سے متعلق مسائل کسی مخصوص ملک یا کسی خاص معاشرے تک محدود نہیں، مردوں کو اس میں کردار اد ا کرنا چاہیے ۔ لازمی تعلیم کے بعد بارہ سال تک لڑکیوں کو کمیونٹی رہنماں کے […]

  • سی پیک سے خطے کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو جائیگا ،چینی مترجم

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی صدر شی جن پنگ کی کتاب ” دی گوورننس آف چائنا کی مترجم ہما انور نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی صرف حکومتی سطح پر نہیں بلکہ عوامی سطح پر بھی ہے ،چین دنیا کی قدیم ترین تہذیب اور کامیاب معیشت ہے،سی پیک سے […]

  • کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی میں غیر ملکی ایجنسیوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا،پاکستان

    اسلام آ با د(ملت آن لائن + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ کل بھوشن یادیو کا اعتراف پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے،دہشت گردوں کی مالی معاونت اور تخریب کارانہ سرگرمیوں کے حوالے سے ناقابل تردید ثبوت ہے،کل بھوشن یادیو کے بیان پر ہی پاکستان میں […]

  • ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری

    راولپنڈی /اسلام آباد/مردا ن /کوہلو (ملت آن لائن + آئی این پی) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری،سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور اپردیر میں سرچ آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آپریشن ردالفساد […]

  • پارلیمنٹ خیراتی ادارہ نہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے ایوان میں غلط جواب دینے پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ خیراتی ادارہ نہیں ہے،وزارتوں کا پارلیمنٹ کے حوالے سے رویہ غیرسنجیدہ ہے،آئندہ ایوان بالا میں غلط جواب دیا […]

  • ٹریک ہموار نہ ہوا تو ٹرین رولر کوسٹر بن جائے گی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے اورنج میٹرو ٹرین منصوبہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ٹریک ہموار نہ ہوا تو ٹرین رولر کوسٹر بن جائے گی‘ شہری تنظیمیں عوامی سماعت کے وقت کہاں تھیں‘ ورثے کی حفاظت کیلئے وفاقی […]