خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ کا گردے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہسپتالوں کو ڈھونڈنے کا حکم

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے غیرقانونی طریقے سے گردے نکالنے کے گھناؤنے عمل کو معاشرے کے لئے ناسور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ آج تک ہم یہ معلوم نہیں کرسکے کہ یہ مکروہ دھندہ کن ہسپتالوں میں […]

  • عوامی غصے کا لاوا پھٹا تو بڑے لوگوں کے بنگلے گر جائیں گے، سراج الحق

    ملتان (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگ بیروزگاری اور غربت کا شکار ہیں،عوام میں غصہ ہے،غصے کا لاوا پھٹا تو بڑے لوگوں کے بنگلے گر جائیں گے،مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب سے وفاداری نہیں کی،کرپٹ طبقے نے عوام کو تعلیم اور صحت سے محروم […]

  • لوگ جدید دور میں قبل مسیح کی زندگی گزارنے پر مجبور: سراج الحق

    لاہور (ملت آن لائن + آئی ا ین پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بے حس اور کرپٹ حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو جدید دور میں بھی قبل مسیح کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیاہے ۔ عوام کے چہروں پر مایوسی اور آنکھوں میں غصے کا […]

  • چیئرمین سینیٹ نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملے پر بھارت کی پاکستان پر الزام تراشی مسترد کردی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنانے کے معاملے پر بھارت کی پاکستان پر الزام تراشی کومسترد کردیا،چیئرمین سینیٹ نے بھی واضح کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کو یہ سزا سنانے کے بارے میں پاکستانی قوانین کی پاسداری […]

  • پی اے آر سی کی جانب سے زیتون کے90ہزار درخت لگانے کے منصوبے میں کرپشن کاانکشاف

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سینیٹ قائمہ کمیٹی قومی تحفظ خوراک او رتحقیق کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کو نسل کے90ہزارزیتون کے درخت لگانے کے منصوبے میں کرپشن کی گئی اور لورالائی میں ایک اکاؤنٹ کھو ل کر 6کروڑ رپے نکالے گئے، 13لوگ اس خرد […]

  • سی پیک، پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ملک بن گیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) برطانیہ کی طرح دنیا کی ترقی یافتہ معیشتوں کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)اور چین کے دیگر منصوبوں مثلاً ون بیلٹ ون روڈ میں شمولیت کیلئے بڑے فوائد اور مواقع موجود ہیں، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کیلئے بین الاقوامی دلچسپی میں روزبروز اضافہ […]

  • ملالہ دنیا کی سب سے کم عمر پیغامبرِ امن بن گئیں

    نیویارک (ملت آن لائن + آئی این پی)پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کی جانب سے ‘میسنجر آف پیس’ یعنی امن کا پیغامبر مقرر کر دیا گیا ،19 سالہ ملالہ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں وہ اپنے اس نئے کردار میں وہ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم […]

  • وزیراعظم نے کلبھوشن کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا،خورشید شاہ

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آئین کے تحفظ اور عملدرآمد میں ناکام ہو چکے ہیں، سابق صدر آ صف زرداری کے ساتھیوں کو ماورائے آئین اٹھانے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں احتجاج کر یں […]