خبرنامہ پاکستان

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (کل) پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی زیر صدارت (کل)بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،جس میں (کل)بدھ سے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارٹی کارکنان کی گرفتاریوں،ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ولوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل […]

  • پاکستان کے 44فیصد افراد کا روزگار زراعت سے وابستہ ہے، سکندر بوسن

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی ) وفاقی وزیرنیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے 44فیصد افراد کا روزگار زراعت سے وابستہ ہے،حکومت نے زراعت کو ترجیحات میں شامل کیا ہے،ملک میں لائیو سٹاک اور پولٹری کے شعبے تیزی سے ترقی کر رہے ہیں،پاکستان بیلاروس […]

  • کلبھوشن یادیو کوہزار بار پھانسی ملنی چاہیے

    ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیونے کراچی اوربلوچستان میں کئی پاکستانیوں کے گھر اجاڑے،اسے ہزار بار پھانسی ملنی چاہیے،کلبھوشن والے معاملے پرعسکری اور سول قیادت کے ایک پلیٹ فارم نہ ہونے کی باتیں پاکستان کے دشمن کررہے ہیں،ہماری فوج ہماری آنکھوں کاتارا ہے […]

  • ریڈیو پاکستان کے ملازمین کے میڈیکل بلز کی ادائیگی کے لیے رقم جاری کرد ی گئی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان صبا محسن کی ہدایت پر ملازمین کے میڈیکل بلز کی ادائیگی کے لیے سات کروڑ روپے جاری کردیے گئے ہیں۔جبکہ کموٹیشنز اور پنشنرز کے بقایہ جات کے مد میں بھی ایک کروڑ ستر لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ آڈیو میٹیریل اسسٹنٹس […]

  • پنجاب کے تمام مزارات کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام چھوٹے اور بڑے مزارات کو رجسٹرڈ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ سرگودھا میں مزار کے متولی کے ہاتھوں 20 افراد کے بے دردی سے قتل ہونے کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آگئی ہے اور صوبے کے تمام مزارت کو رجسٹرڈ کرنے سمیت جعلی پیروں اور ان […]

  • پاکستان کی جانب سے افغان سرحد پر باڑ لگانا مسئلے کا حل نہیں، افغان سفیر

    پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیلوال کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر دیواریں کھڑی کرنا دہشت گردی کے خاتمے کا حل نہیں بلکہ تمام معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دی جائے۔ پشاور کے علاقے چمکنی میں افغان مہاجرین کی رجسٹریشن سینٹر کے دورے کے […]

  • عام انتخابات کیلئے تحر یک انصاف کے ساتھ اتحاد نہیں ہو رہا‘بلاول بھٹو

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عام انتخابات کیلئے تحر یک انصاف کے ساتھ اتحاد نہیں ہو رہا عام انتخابات کے اعلان کے بعد انتخابی اتحاد کے بارے فیصلے ہوں گے ‘پنجاب میں (ن) لیگ کے غیر جمہو ری رویہ کو کسی صورت […]

  • تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے خلاف پارٹی کے جعلی انتخابات قبول نہیں،انتخابی نشان کے حصول کیلئے جعلی پارٹی انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں،تحریک انصاف […]