خبرنامہ پاکستان

نیسپاک کی رپورٹ درست ہوئی تو ہائیکورٹ کا فیصلہ بے وزن ہوجائیگا،سپریم کورٹ

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہم نے نیسپاک کی رپورٹ کے جائزے کیلئے ماہرین کو مقرر کیا تھا،نیسپاک کی رپورٹ درست ہوئی تو لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بے وزن ہوجائے […]

  • موجودہ حکمرانوں نے ملک میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھاہے، بلاول بھٹو

    اوکاڑہ (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلز پا رٹی کے چیر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھاہے، انہوں نے ہماری خاموشی کا نا جا ئز فائدہ اُٹھا یا ہے، جمہوریت کا نا م پی پی پی ہے یہ کیا جا نے […]

  • سنکیانگ سے چین اور پاکستان کے مابین ما لیاتی شعبے کے فروغ کیلئے مواقع مہیا ہوں گے، حبیب بینک

    ارمچی (ملت آن لائن + آئی این پی) سنکیانگ میں ترقی کی بڑی گنجائش ہے،یہاں سے چین اور پاکستان کے درمیان مالیاتی شعبے کی ترقی کیلئے قیمتی مواقع فراہم ہوں گے،حبیب بینک سنکیانگبرانچ دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے مزید سہولتیں فراہم کرے گی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کے حبیب بینک کے […]

  • سی پیک ، پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ملک بن گیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) برطانیہ کی طرح دنیا کی ترقی یافتہ معیشتوں کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)اور چین کے دیگر منصوبوں مثلاً ون بیلٹ ون روڈ میں شمولیت کیلئے بڑے فوائد اور مواقع موجود ہیں، پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کیلئے بین الاقوامی دلچسپی میں روزبروز اضافہ […]

  • سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 3 پاکستانیوں کے سر قلم

    ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 3 پاکستانی شہریوں کے سر قلم کردیئے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان کے 3 شہریوں پر ہیروئن کی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر ان کے سر قلم کردیئے گئے جس کے بعد رواں سال سرقلم کرنے کی سزا […]

  • شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے سپرد کر دیا گیا

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح […]

  • دہشتگردوں نے نوجوان نسل کو اپنے مقاصد کیلئے آلہ کار بنا رکھا ہے،امام کعبہ

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے نوجوان نسل کو اپنے مقاصد کے لیے آلہ کار بنا رکھا ہے ، ہمیں اعتدال پسندی کی ترغیب دینا ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے […]

  • پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر یوم دستور منایاجائے گا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر کو یوم دستور منایاجائے گا۔ چیئرمین سینٹ کی زیر صدارت تقریب کا انعقاد کیاجائے گا۔ اراکین پارلیمنٹ تقریب سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر 10 اپریل کو یوم دستور منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں چیئرمین سینٹ […]