خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ، کاز لسٹ میں پاناما کیس شامل نہیں

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کیلئے ایک لارجر بنچ سمیت 5 بنچ تشکیل دیدئیے گئے۔ پانامہ کیس سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا بنچ شامل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف […]