خبرنامہ پاکستان

سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر، گرفتار ملزمان کامزید دس روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے مقدمے میں گرفتار تین ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دس روز کی توسیع کردی۔ سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے مقدمے میں گرفتار تین ملزموں کو انسداد دہشت […]

  • آپریشن ضرب عضب نے دہشتگردی کی کمر توڑ دی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے‘ پاکستان ایکشن نہ لیتا تو داعش شمالی وزیرستان میں مرکز بنا چکی ہوتی‘ افغانستان میں امن پاکستان کے لئے امن کی مانند ہے‘ ٹرمپ کے صدر بننے […]

  • الیکشن کمیشن میں عمران خان ، جہانگیر ترین کیخلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 10 مئی تک ملتوی کر دی گئی ۔ چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رہنمائوں کی طرف سے دائر درخواستوں کی سماعت کی مگر ن لیگ […]

  • نیب میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں و تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری

    اسلام آباد (ملت آنلائن + آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں و تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔منگل کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر محمد الطاف بوآنی کو ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی ‘ ڈائریکٹر جنرل چیئرمین سکریٹریٹ ناصر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ‘ ڈائریکٹر […]

  • پیپلزپارٹی جم کر میدان میں آچکی ہے

    سکھر (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جم کر میدان میں آچکی ہے،ہم پی ٹی آئی کی طرح الزامات کی سیاست نہیں کرتے،پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے، عمران خان بتائیں کہ چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات میں […]

  • بی آئی ایس پی کے تحت تعلیم کے موضوع پر مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد

    اسلام آباد (ملت آن لائن +‌آئی این پی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہاہے کہ بی آئی ایس پی غریبوں کیلئے ایک شاہراہ ہے، 18ویں ترمیم کے بعد تعلیم کی صوبوں کو منتقلی کے باوجود، بی آئی ایس پی کا وسیلہ تعلیم وفاقی حکومت کے تعلیمی عزم کو ظاہر کرتا ہے،بی […]

  • ملک میں بجلی کے بعدسی این جی بھی نہیں ملے گی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) ملک میں بجلی کے بعد سی این جی بھی نہیں ملے گی ،اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں (آج) منگل صبح سات بجے سے 4روز کیلئے سی این جی سٹیشنز بند رہیں گئے ، گیس انرجی سیکٹر کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ نجی […]

  • دہشتگردی کے خلاف دینی سیاسی جماعتوں اور تنظیمات مدارس نے کئی بار آواز اٹھائی ہے

    نوشہرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دینی سیاسی جماعتوں اور تنظیمات مدارس نے کئی بار آواز اٹھائی ہے لیکن شاید وزیراعظم کو اس رپورٹ سے لاعلم رکھاگیا ہے بدقسمتی سے امریکہ سمیت تمام لادینی قوتیں پاکستان کے خلاف […]