خبرنامہ پاکستان

غیر قانونی بھرتی کیس میں ملوث پرویز اشرف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد

  • لاہور(ملت آن لائن + آئی این پی) غیر قانونی بھرتی کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد‘ احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے پیپکو میں 437 افراد کی بھرتی کے کیس میں پیپکو کے 8 افسران […]

  • ایف آئی اے نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرداخلہ کو پیش کردی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف آئی اے نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرداخلہ کو پیش کردی،چوہدری نثار نے مطلوبہ تعلیمی معیار اور سہولتوں پر پورا نہ اترنے والے میڈیکل کالجز کو اجازت نامے دینے کی انکوائری اور انسانی اعضا کی غیر قانونی خریدو فروخت اور […]

  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قراردیتے ہوئے کہا کہ عجیب بات ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں گررہی ہیں جبکہ ہمارے حکمران ہر ماہ […]

  • سپریم کورٹ نے 16 سال بعد قتل کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ نے 16 سال بعد قتل کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا‘ ملزم ندیم عرف دیمہ پر 2001 میں ڈیرہ غازی خان میں سردار خان کوقتل کرنے کا الزام تھا ‘ٹرائل کورٹ نے ملزم کو سزائے موت، ہائی کورٹ نے عمر قید میں […]

  • امام کعبہ عبدالرحمن السدیس6اپریل کو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی ا ین پی) امام کعبہ عبدالرحمن السدیس6اپریل کو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے‘ نوشہرہ میں اضا خیل کے قریب جمعیت علماء اسلام (ف) کے عالمی اجتماع کے پنڈال میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ چھ اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے معزز مہمان کے استقبال کے لئے ڈپٹی […]

  • مردم شماری کا ایک چوتھائی کام خوش اسلو بی مکمل

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی ادارہ شماریا ت کے سربراہ آ صف باجوہ نے کہاہے کہ مردم شماری کا ایک چوتھائی کام خوش اسلو بی مکمل کر لیا گیا ہے ،پہلے مر حلہ میں شامل64 اضلاع میں سے پہلے بلاک پر کام مکمل کر لیا گیا ہے،پہلے بلاک میں پہلے […]

  • سراج الحق (آج ) کو بہاولپور میں جلسہ عام اور( کل ) ملتان میں تقریبات سے خطاب کریں گے

    ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں جنوبی پنجاب کے دورے کے دوسرے روز آج31؍مارچ2017ء جمعتہ المبارک کو بہاولپور پہنچیں گے جہاں وہ ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے سیکر ٹری اطلاعات کنور محمد صدیق […]

  • ہم نے اجتماعی طو رپر محنت کی، اب پولیو کے خاتمہ کے اپنے ہدف کو حاصل کرنے کے بہت قریب آ گئے ہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پولیو کے خاتمہ کے بارے میں صحت عامہ کے عالمی ماہرین کے ٹیکنیکل مشاورتی گروپ کا دو روزہ اجلاس جمعرات کو اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے جس میں عالمی ادارہ صحت کے علاقائی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمود فکری بھی شرکت کر رہے ہیں جو کہ […]