خبرنامہ پاکستان

پچھلے 15برسوں میں ہم صرف اپنے آپ میں الجھ رہے ہیں

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پچھلے 15برسوں میں ہم صرف اپنے آپ میں الجھ رہے ہیں ،اسلامی دنیا میں پاکستان اہم کردارادا کرسکتا تھا مگر ہمیں اسلامی دنیا کی قیادت کا اہل نہیں رہنے دیا گیا ،ملک کو […]