خبرنامہ پاکستان

یقین ہے کہ جج صاحبان عدالت عظمیٰ کو مزید مضبوط کریں گے، جسٹس امیر ہانی مسلم

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپریم کورٹ کے ریٹائر ہونیوالے جج جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا ہے کہ مجھے یقین کامل ہے کہ جسٹس میاں ثاقب نثار، چیف جسٹس اور دیگر جج صاحبان عدالتِ عظمیٰ اس ادارے کو مزید مضبوط کریں گے اور وہ اُمیدیں جو عوام نے اس ادارے […]

  • الیکشن سے پہلے

    آئندہ انتخابات کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی جائے: کائرہ

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے حکومت پر قبل از وقت دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کو معتبر بنانے کی کوشش کی جائے ‘متنازعہ مت بنایا جائے‘حکومت کے پاس پہلے سے اعلان شدہ سکیموں کے لیے پیسے نہیں جبکہ […]

  • ایف بی آر نے ہر قسم کی چھٹیوں پر 3 ماہ تک پابندی عائد کردی

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف بی آر نے ہر قسم کی چھٹیوں پر 3 ماہ تک پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ہر قسم کی چھٹیوں پر تین ماہ کیلئے پابندی عائد کرکے تمام ریجنل چیف کمشنر اور چیف کلکٹرز کو سرکلر جاری کردیا، ایف بی آر نے […]

  • بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف کی پریس کانفرنس اختتام پر بدنظمی کاشکار

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے علیم خان پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر قبضے کا الزام کے متعلق سوال پوچھنے پر علیم خان آگ بگولہ ہوگئے ، صحافی کو دھمکیاں دیدیں اور گھتم گتھا ہونے کی کوشش کی گئی،علیم خان نے صحافی کو پیشکش کی […]

  • عمران خان کے اعصاب پر آصف زرداری کا خوف سوار ہو گیا ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعصاب پر آصف علی زرداری کا خوف سوار ہو گیا ہے کیونکہ وہ انگلی اب ٹوٹ چکی ہے جس کے اشارے پر عمران خان اٹھتے بیٹھتے تھے۔ بد ھ کو عمران خان […]

  • ججز کسی کے دباؤ میں نہیں آنے والے ،اداروں کا مضبوط ہونا ملک کا مضبوط ہونا ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار چوہدری نے کہا ہے کہ ججز کسی کے دباؤ میں نہیں آنے والے ،اداروں کا مضبوط ہونا ملک کا مضبوط ہونا ہے ،ایسی بحث اور رائے جب سنتا ہوں جس کا کوئی وجود نہیں تو بہت افسوس ہوتا ہے […]

  • میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا

    لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نکل پڑا ہوں اب پنجاب میں آراوز الیکشن نہیں ہونے دوں گا،مشرف گیا تو یہ شیر بنے تھے ان کو شیر میں نے ہی بنایا تھا ۔ بدھ کو آصف علی […]

  • میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے ، عمران خان

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے دو ماہروں میں نورا کشتی عروج پر ہے نواز شریف سندھ اور آصف زرداری پنجاب میں ہیں۔ منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ نواز شریف سندھ میں […]