خبرنامہ پاکستان

آئندہ این ایف سی ایوارڈ صوبوں کی جانب سے پائیدار ترقی کے اہداف پر عملدرآمد سے منسلک کیا جائے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آئندہ این ایف سی ایوارڈ صوبوں کی جانب سے پائیدار ترقی کے اہداف پر عملدرآمد سے منسلک کیا جائے اور اس کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کے تمام ایوانوں بشمول صوبائی اسمبلیوں میں ٹاسک فورس بنائی جائیں تاکہ […]

  • الیکشن کمیشن نے ضیا الرحمن کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) الیکشن کمیشن نے پی کے 54 مانسہرہ سے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے رکن میاں ضیاء الرحمن کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ضیاء الرحمن کی رکنیت 14 مارچ کو پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی […]

  • الیکشن سے پہلے

    حکمران عوام کو انکا حق دینے میں بری طرح ناکام ہو گئے

    اوکاڑہ (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کو انکا حق دینے میں بری طرح ناکام ہو گئے ہیں پی پی پی نے ہمیشہ آئین کی با لا دستی کے لیے کا م کیا ہے ،جمہوریت کا دامن کبھی نہیں چھوڑا جو […]

  • تحریک انصاف نے عوام سے سب کا احتساب کرنے کا وعدہ کیا، عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے عوام سے سب کا احتساب کرنے کا وعدہ کیا‘ خیبر پختونخوا میں غیر حاضر اساتذہ کو سزا دی جارہی ہے۔ بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے […]

  • سی پیک سے پاکستان ہی نہیں پورے خطے کو فائدہ ہوگا، رانا تنویر حسین

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا کیلئے مثال ہیں،سی پیک سے نہ پاکستان اور چین بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا،پاکستان اور چین کے تعلقات خطے میں امن و استحکام کے آئینہ دار ہیں۔بدھ کو پاک چین […]

  • سپریم کورٹ کاملک بھر میں منظور شدہ مینوفیکچرز کے رکشے چلانے کا حکم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے چنگ چی رکشوں پر پابندی کے خلاف اپیلوں کی سماعت پر ملک بھر میں منظور شدہ مینوفیکچرز کے رکشے چلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ منظور شدہ کے علاوہ کسی اور کا تیار کردہ چنگ چی چلانے کی اجازت نہیں ہوگی،جسٹس گلزار احمد نے […]

  • چھٹی مردم شماری کے فیز ون کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    اسلام آ باد (ملت + آئی این پی) ملک بھر میں 15مارچ سے شروع ہونے والی چھٹی مردم شماری کے فیز ون کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا، 15 سے 18مارچ تک تمام عمارات پرنمبر لگائے گئے اور 18مارچ سے 27مارچ تک خانہ شماری و مردم شماری کے کوائف مردم شماری کے عملہ نے […]

  • موجودہ حکومت امریکیوں کو ویزوں کے اجرا ء اور کولیشن سپورٹ فنڈکی وصولی کاسلسلہ جار ی رکھے ہوئے ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ر ہنما اورسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ اور پرویز مشرف دور سے لیکر اب تک امریکیوں کو جاری کئے گئے ویزوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکیوں کو […]