خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی سے متعلق مقدمات فوراً نمٹانے کی یقین دہانی

  • اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو انتخابات کے حوالے سے بتایا گیا کہ عدالتوں میں انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی سے متعلق مقدمات زیرسماعت ہیں جس کی وجہ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 85 سے زائد نشستوں کے لیے بیلٹ پیپر کی پرینٹنگ کا عمل روک دیا گیا۔ چیف الیکشن […]

  • گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری قانون کے مطابق قرار، 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کے خلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تقرری قانون کے مطابق قرار دی ہے۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے 22 سیینٹرز نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی تھی جس پر آج جسٹس میاں گل حسن […]

  • انتخابات: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن کا باب دوستی 3 روز کیلئے بند ہوگا

    چمن: انتخابات کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن بارڈر پر باب دوستی کو 24 سے 26 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چمن طفیل احمد بلوچ کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ اور چمن میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا […]

  • مسافر رُلتے رہے، ڈائریکٹر سول ایوی ایشن سرکاری طیارہ لیکر تفریح دورے پر نکل پڑے

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز اربوں روپے کے مالی خسارے میں چلنے کے باوجود بیورو کریسی کے سیر سپاٹے عروج پر ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن پی آئی اے غلام حسین اپنے دوستوں کے ہمراہ سرکاری طیارہ لے کر نانگا پربت کی فضائی سیر کراتے رہے جبکہ اسکردو ایئر پورٹ پر مسافر پرواز کا انتظار […]

  • کراچی،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں میں تصادم

    کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے انتخابی امیدوار سمیت متعدد کارکن زخمی ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فردوس نقوی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا […]

  • خیبر پختونخوا،پنجاب میں منگل کوبھی موسلادھاربارش کی پیشگوئی

    محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں منگل سے مزید بارشوں سے پیش گوئی کردی، جب کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، تاہم کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہی رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے پنجاب، پختونخوا، کشمیر اور گلگلت […]

  • پاک فوج میری

    بلاول بھٹو زرداری کی ساراوان ہاؤس آمد، سراج رئیسانی کے اہلِ خانہ سے تعزیت

    کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مستونگ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما سراج رئیسانی کے گھر ساراوان ہاؤس پہنچے اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر سراج اسلم رئیسانی کے لیے […]

  • الیکشن کمیشن نے جعل سازی کرنے پر انتخابی عملے کے جرائم و سزا کا تعین کرلیا

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران فرائض سے غفلت برتنے یا جعلی سازی کرنے کی صورت میں انتخابی عملے کے جرائم اور سزا کا تعین کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عملے کی جانب سے کاغذات میں کوئی رد و بدل جرم ہوگا اور جان بوجھ کر بیلٹ پیپر پر سرکاری […]