خبرنامہ پاکستان

آصف زرداری کا تجربہ ا ور بلاول کا جوش وجذبہ بہترین امتزاج ہے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ر ہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا تجربہ ا ور بلاول کا جوش وجذبہ بہترین کمبی نیشن ہے جو کسی اور پارٹی کے پاس نہیں،اس امتزاج سے پارٹی کا کھویا وقار دوبارہ حاصل کریں گے ،گرمی آتے ہی […]

  • اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے نے عوام کو پریشان کر دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک بھر میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اچانک اور بے تحاشا اضافے نے عوام کو پریشان کر دیاہے ، مرغی کے گوشت ، سبزیوں اور پھلوں میں عوام دشمن اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے اور یوں […]

  • چیئرمین سینیٹ نے اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کو منسوخ کر کے شرکت کی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالا میں فوجی عدالتوں کی توسیع کیلئے 28ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری کیلئے بلائے گئے اجلاس میں ایف سی کالج لاہور میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کو منسوخ کر کے شرکت کی ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

  • آصف زرداری نے کہا تھا کہ حکمران جماعت کو 4 سال سیاست کا موقع دیں گے

    سکھر (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے کہا تھا کہ حکمران جماعت کو 4 سال سیاست کا موقع دیں گے ، ہم پر تو فرینڈلی سیاست کا الزام ہے ، پاکستان میں ابھی تک لوڈ شیڈنگ بھی ختم نہیں ہوئی ، […]

  • سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے 120 پولیس افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب میں آؤٹ آف ٹرن پرموشن پر کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع میں […]

  • لاہور ہائیکورٹ نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کو کھولنے کا حکم دیدیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کو کھولنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے فیصلہ سنایا اور فزیو تھراپی اور میڈیکل کے شعبے کے علاوہ تمام شعبوں کو کھولنے کا حکم دیا […]

  • گلگت بلتستان میں پرنٹ میڈیا کی بندش جمہوریت کش اور قابل مذمت اقدام ہے

    اسلام آباد(آئی این پی)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پرنٹ میڈیا کی بندش جمہوریت کش اور قابل مذمت اقدام ہے اور گلگت بلتستان حکومت کو پرنٹ میڈیا کی بحالی کیلئے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔ پیر کو ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ صحافت کے خلاف […]

  • پیپلز پارٹی کی حکومت نے عملی طور پر عوامی خدمت کو ترجیح دی

    ملتان (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے عملی طور پر عوامی خدمت کو ترجیح دی جبکہ موجودہ حکمران چار سال گزرنے کے باوجود ابھی تک تقریروں سے عوام کا پیٹ بھر رہے ہیں۔ الزامات کی سیاست ناکام […]