خبرنامہ پاکستان

حکومت نے توہین رسالتؐ کی سزاموت کے قانون میں ترمیم کی جرأت کی تو یہ اس کا آخری دن ہوگا،

  • پشاور (ملت + آئی این پی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسر اج الحق نے کہاکہ حکمران عالمی سامراج کے اشاروں پر 295سی کے خلا ف سازشوں میں مصروف ہیں اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے اس قانون کو ختم کردینا چاہتے ہیں مگر ہم نے بھی تہیہ کیا ہے کہ 295سی کو بچانے کیلئے آخری حد تک […]

  • پرویز مشرف 2007میں ڈیل کرنا چاہتے تھے: شیخ رشید

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف 2007میں نوازشریف سے ڈیل کرنا چاہتے تھے مگر نوازشریف نے سیاسی صلح مسترد کردی جس کے بعد مشرف نے بینظیر سے ڈیل کی ، بے نظیر سے این آر او کے بعد مشرف نہیں […]

  • آصف زرداری نے (ن) لیگ کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے اور چکری میں جلسے کا اعلان کرد یا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے صدر آصف علی زرداری نے (ن) لیگ کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان چکری میں جلسے کی تیاریاں شر وع کریں ‘مفاہمت کی سیاست کو اب ختم کرد یا اب ہر میدان میں حکمرانوں سے مقابلہ […]

  • اسلامی دنیا

    ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیاِ: عبدالقدیر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ میں ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے،پرویز مشرف نے غیر ملکی ایماء پر مجھے ہٹایا۔ پیر کواسلام آباد میں […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ہماری مشکل آسان کردی: سمیع الحق

    نوشہرہ (ملت + آئی این پی) دفاع پاکستان کونسل اور جمعیۃ علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہاہے کہ امریکی نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ہماری مشکل آسان کردی ہے، مسلمانوں اور عالم اسلام کے بارہ میں ان کے اقدامات اور بیانات نے امریکہ اور مغربی اقوام کا اسلام کے بارہ میں اصل اور […]

  • ڈاکٹر طاہر القادری ہسپتال میں زیر علاج ،حالت پہلے سے بہتر ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کو گزشتہ روز علالت کے باعث کینیڈا(ٹورنٹو) میں مقامی ہسپتال میں داخل کروادیا گیا تھا جہاں وہ ایک دن ایمرجنسی میں زیرعلاج رہے،ان کی حالت بہتر ہونے پر انہیں گزشتہ روز […]

  • آپ کی قائم کردہ پراسکیوشن سروس اور کنزیومر کورٹس سے عام آدمی کو فائدہ ہوا

    لاہور/ملتان (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملتان اور جنوبی پنجاب کی دیگر بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور ممتاز وکلا نے ملاقات کی۔ صدر ہائیکورٹ بار ملتان شیر زمان قریشی ایڈووکیٹ، ڈسٹرکٹ بار ملتان کے صدر یوسف […]

  • سپریم کورٹ: پولی کلینک ہسپتال کو بلڈ فروخت کے نئے ایس او پیز پر عمل در آمد کا حکم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ادویات اور خون کی غیرقانونی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت پر پولی کلینک ہسپتال کو بلڈ فروخت کے نئے ایس او پیز پر عمل در آمد کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ایس او پیز تمام اسٹیک […]