خبرنامہ پاکستان

تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے: بلاول بھٹو

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے،تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے،ملکی مفاد کیلئے ہمارا مقصد ایک ہی ہے تعلیم حاصل کرنے کا مقصد صرف ڈگری نہیں،طلباء کو آگے بڑھ کر ملکی ترقی میں اپنا حصہ […]

  • ٹرین حادثات پر حکومتی رویہ شرمناک ہے: عمران

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹرین حادثات پر حکومتی رویہ شرمناک ہے‘ وزیر ریلوے کو اپنے محکمے کی حالت دیکھ کر حیا آنی چاہئے‘ انہیں اپنی وزارت کے معاملات […]

  • فوجی عدالتوں کا قیام نواز زرداری مک مکا اور ایک دوسرے کو تحفظ دینے کیلئے ہے

    ملتان (ملت + آئی این پی) عوا می راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام نواز زرداری مک مکا اور ایک دوسرے کو تحفظ دینے کے لئے ہے، میں فوجی عدالتوں کے خلاف نہیں لیکن دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ توہین رسالت […]

  • حامد سعید کاظمی بے گناہ ہیں ،ان کو ناحق سزا دی گئی

    ملتان (ملت + آئی این پی) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی بے گناہ ہیں جنہیں ناحق سزا دی گئی اور انہیں پھنسایا گیا لیکن میرے خیال کے مطابق راؤ شکیل مجرم تھے نہ جانے وہ کیسے چھوٹ گئے۔ اس سلسلے میں عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے پر یس […]

  • تعلیمی قابلیت پر پورا نہ اترنے والا کیسے نیب میں بھرتی ہوسکتا ہے: سپریم کورٹ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں نیب میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت پر جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس میں کہا ہے کہ تعلیمی قابلیت پر پورا نہ اترنے والا کیسے نیب میں بھرتی ہوسکتا ہے‘ اہلیت نہ رکھنے والے افسران کو پنشن کے ساتھ ریٹائرمنٹ کا […]

  • وزیر اعظم نواز شریف کہیں نہیں جا رہے

    حضرو (ملت + آئی این پی) جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں نواز شریف کے خلاف کچھ نہیں نہ ہی کسی متوقع فیصلے کے پیش نظر وزیراعظم بیرون ملک جا رہے ہیں ، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، فوجی عدالتوں کا قیام […]

  • تحر یک انصاف جنرل راحیل کو این او سی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائے گی

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کو این او سی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا‘حکومت سے پار لیمنٹ کو بھی اعتماد میں لینے کا مطالبہ۔ اتوار کے روز مرکزی ترجمان تحر یک انصاف فواد چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راحیل شریف کو […]

  • آصف علی زرداری نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر نے کا اعلان کر دیا

    لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چےئر مین آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو ‘آصفہ اور بختاور کے ساتھ انتخابات کی تیاریاں شروع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پنجاب میں عوام کے ووٹوں سے نہیں آرو الیکشن کے ذریعے شکست دی گئی ‘ہم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ شفاف […]