خبرنامہ پاکستان

آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے ،کارکنوں کے جذبات کا احساس ہے وہ فکر نہ کریں انتخابی ٹکٹوں کا فیصلہ خود کروں گا ،جن لوگوں کو ٹکٹ دیے تھے پہلے ان کا احتساب ہوگا ،پارٹی […]

  • پاکستان میں سی پیک کے توانائی منصوبے مکمل ہونے سے 11ہزار میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوگا،چین

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے توانائی منصوبے مکمل ہونے سے 11ہزار میگا واٹ بجلی کا اضافہ ہوگا‘ ہم نے چین کی ترقی کو پاکستان کے ساتھ شیئر کیا‘ پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات نے سی پیک […]

  • مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ریاست کو حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ناکامی کا سامنا ہے‘ مرغی اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘ حکومت ہر معاملے کو سازش قرار دیتی ہے‘ کیا ہر سازش […]

  • کینیڈا میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

    لاہور (ملت + آئی این پی) کینیڈا میں ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ، ترجمان عوامی تحریک کے مطابق طاہرالقادری کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور میں موجود پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس پر انھیں ٹورنٹو کے مقامی […]

  • ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،افغان باشندے سمیت 27گرفتار

    لودھراں /حافظ آباد /نوشہروفیروز (ملت + آئی این پی) لودھراں، حافظ آباد اور نوشہرو فیروز میں پولیس اور سیکورٹی فورسزکے سرچ آپریشن کے دوران ایک افغان باشندے سمیت 27افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ ،لوٹی گئی رقم ،موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئیں۔ ڈی پی او لودھراں کے مطابق دنیاپور میں سرچ آپریشن کے دوران […]

  • ورلڈ کپ جیت کر قوم کو فتح کا پیغام دیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ورلڈ کپ جیتنے کی25ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیت کر قوم کو فتح کا پیغام دیا،پاکستانیوں کو اتنا خوش کبھی نہیں دیکھا،جب تک ٹیم ہار نہیں مانتی کوئی اسے ہرا نہیں سکتا۔ہفتہ کو اپنے پیغام […]

  • اسٹیٹ بینک کا آ ئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    اسلام آباد / کراچی (ملت + آئی این پی) اسٹیٹ بینک نے آ ئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود (پالیسی ریٹ) 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بنک نے کہاہے کہ مالی سال 17ء میں جی ڈی پی کی نمو مزید بہتر ہونے کی توقع ہے ، سی […]

  • سیاستدانوں کیخلاف ہمیشہ منفی پروپیگنڈاکیاگیا،چیئرمین سینیٹ

    کراچی (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کیخلاف ہمیشہ منفی پروپیگنڈاکیاگیا،سیاستدانوں کو کرپٹ کہہ کر بدنام کیا گیا،قائداعظم نے جو سسٹم بنایا وہ تباہ ہوچکا ہے،ہم قائداعظم کی تعلیمات اور نظریہ کو کھوچکے ہیں،جمہوری حکومت میں آئین کے کردار پر بات ہوئی ہے،ملک کو ڈکٹیٹرز نے […]