خبرنامہ پاکستان

سی پیک پاکستان میں بین الاقوا می سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے مقناطیس کی حیثیت رکھتا ہے، شوکت عزیز

  • باؤ (ملت + آئی این پی) سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ پاکستان میں بین الاقوا می سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے مقناطیس کی حیثیت رکھتا ہے‘ منصوبہ سے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کے نئے مواقع میسر آرہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے چین […]

  • امریکی شہریوں کو ضابطے کے تحت ویزا اجراء کی ہدایت کی

    ملتان (ملت + آئی این پی) پیپلزپار ٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ میں نے کوئی خط لکھا تو وہ قانون کے مطابق ہوگا،پاکستان میں روز ہی کچھ نہ کچھ ہوتا ہے بلاوجہ ایشو بنایا جارہا ہے،ایشو بنانے والوں کو پیپلزپارٹی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا خوف ہے،سفیر […]

  • میمو گیٹ ‘ڈان لیکس اور حسین حقانی کے انکشافات ایک ہی ہیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے قطری کمپنی کوایل این جی کا پورٹ قاسم کا 200ارب کا پر اجیکٹ دینے کے خلاف سپر یم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کاا پنی فوج کے خلاف ہی خفیہ طور پر بھارت اور دیگر […]

  • جمعہ کی چھٹی ختم ہونے سے کروڑوں لوگ چاہتے ہوئے بھی بروقت جمعہ ادا کرنے سے محروم رہتے ہیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جمعہ کی چھٹی ختم ہونے سے کروڑوں لوگ چاہتے ہوئے بھی بروقت جمعہ ادا کرنے سے محروم رہتے ہیں جس کاساراوبال حکمرانوں کی گردن پر ہے، سود کے حق میں اپیل اور جمعہ کی چھٹی کا خاتمہ موجودہ حکمرانوں […]

  • پیپلزپارٹی کا حسین حقانی کو ویزوں کے اجرا کا اختیار دینے کا اعتراف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی نے حسین حقانی کو ویزوں کے اجراء کا اختیار دینے کا اعتراف کرلیا،پیپلزپارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے حسین حقانی کو ویزوں کے اجراء کا اختیار دیا تھا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ قانونی تقاضے پورے […]

  • انصاف نا پید اور جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر االقادری نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں سیاسی،سماجی ،معاشی انصاف ناپید اور جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہو چکی ہے۔ قائد اعظم نے اقلیتوں کو تحفظ کا یقین دلایا تھا مگر یہاں عوام کی اکثریت مٹھی بھر مقتدر […]

  • طیبہ تشدد کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ مقدمے کا ٹرائل خود کرے گی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کا طیبہ تشدد کیس کا ٹرائل ماتحت عدالت کے بجائے خود کرنے کا فیصلہ، مقدمہ کسی صوبے کی عدالت میں منتقل کرنے کی سول سوسائٹی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے طیبہ تشدد کیس کی منتقلی کے […]

  • یوم پاکستان،پہلی بار چین اورسعودی عرب کے فوجی دستوں ، ترکی کے فوجی بینڈ کی پریڈ میں شرکت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) یوم پاکستان پریڈ میں پہلی بار دوست ممالک چین اور سعودی عرب کے فوجی دستوں جبکہ ترکی کے فوجی بینڈ نے شرکت کی‘ جبکہ جنوبی افریقہ کی مسلح افواج کے سربراہ نے بھی شرکت کی‘ سعودی عرب اور چین کے فوجی دستوں نے صدر پاکستان کو سلامی پیش […]