خبرنامہ پاکستان

یو م پاکستان پریڈ پونے تین گھنٹے جاری رہی ، وزیر اعظم ہشاش بشاش تھے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) یو م پاکستان پریڈ پونے تین گھنٹے جاری رہی ، وزیر اعظم محمد نواز شریف انتہائی ہشاش بشاش تھے اور اس طویل دورانیہ کی تقریب میں کھڑے رہے ، ایک موقع پر صدر ممنون حسین کمر کی تکلیف کی وجہ سے نشست پر بیٹھ گئے ، سلامی کے […]

  • مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کریں گے،پاکستان

    نئی دہلی (ملت + آئی این پی) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدلباسط نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کریں گے‘ آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے دائمی طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا‘ بھارت اور پاکستان مسائل اور تنازعات پرامن طریقے سے حل […]

  • قومی اسمبلی: اپوزیشن نے وفاقی حکومت کے صوبوں کے ساتھ رویہ غیرمنصفانہ قرار دیدیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے وفاقی حکومت کے صوبوں کے ساتھ رویہ کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کے بارے فیصلہ عدالت کیلئے امتحان ہے، فیصلہ جو بھی ہو ادارے تباہ ہوں […]

  • سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ معاملے کواٹھائے گی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو چھوڑ دیا گیا تو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اس معاملے کو ٹیک اپ کرے گی ، نجم سیٹھی اپنی تحقیقات کریں اور ایف آئی اے کو اپنی تحقیقات […]

  • دہشتگردی کو کسی مذہب یا فرقے سے جوڑنا قطعی درست نہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو کسی مذہب یا فرقے سے جوڑنا قطعی درست نہیں،دہشتگرد کو دہشتگرد قرار دے کر کارروائی کی جائے،فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف ایف آئی اے کے ذریعے کارروائی ہونی چاہیے۔وہ […]

  • حکومت ہر قانون کا غلط استعمال شروع کردیتی ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت ہر قانون کا غلط استعمال شروع کردیتی ہے،پہلے انسداد دہشتگردی قانون کا غلط استعمال کیا گیا،اب سائبر کرائم بل کا غلط استعمال کردیا گیا ہے۔وہ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا […]

  • سینیٹ ، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم کی منظوری پارلیمنٹ کیلئے ’’ بھاری دن ‘‘ قرار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیم کی منظوری کو پارلیمنٹ کیلئے ’’ بھاری دن ‘‘ قرار دے دیا،واضح رہے کہ پیپلزپارٹی اس معاملے میں عوام کو جواب دہ ہوگی،جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کو یہ […]

  • ہماری طرف سے کسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے،مصطفی کمال

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاک سرزمین کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے کسی پر کوئی دباؤ نہیں ہے جب ہماری بات صحیح ثابت ہوجاتی ہے تو لوگ ہماری طرف چل پڑتے ہیں،پہلے دن سے جو موقف ہے اسی پر قائم ہیں کوئی جھوٹ نہیں بولی،ہم پر امتحانات تکالیف […]