خبرنامہ پاکستان

حکومت پاکستان انکوائری کمیشنز بل کثرت رائے سے منظور کرانے میں کامیاب

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی رکاوٹوں اور تمام حربوں کے باوجود انکوائری کمیشن بل ’’ پاکستان انکوائری کمیشنز بل 2017 ‘‘ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا،اپوزیشن کی جانب سے بل کی شدید مخالفت اور بل کو ایجنڈے میں دی گئی ترتیب سے ہٹ کر لینے کے خلاف […]