خبرنامہ پاکستان

یہودیوں کے ایجنٹ اور امریکی غلام پاکستانی قوم کی خدمت نہیں کرسکتے

  • نوشہرہ (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف)کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یہودیوں کے ایجنٹ اور امریکی غلام پاکستانی قوم کی خدمت نہیں کرسکتے کیونکہ ان کی سیاست داغدار ہوچکی ہے اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک پر یہودی ایجنڈے کو مسلط کرنے کی کوشش کی […]

  • پرویز اشرف ایک ہفتے کے دورے پر اوسلوپہنچ گئے، ائرپورٹ پر زبردست استقبال

    اوسلو (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف ایک ہفتے دورے پر ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچ گئے۔ انہیں اس دورے کی دعوت اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی (آئی آرڈبلیو ایس) ناروے نے دی ہے۔ اوسلوائرپورٹ پر سوسائٹی کے صدر مرزر محمد ذوالفقار اور دیگر سینئراراکین سابق […]

  • تحریک انصاف نے خواجہ سراؤں کے تحفظ کا بل پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا

    لاہور (ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے خواجہ سراؤں کے تحفظ کا بل پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا گیا ہے، ڈاکٹرنوشین حامد کی طرف سے جمع کرائے گئے اس بل میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سراؤں کو ہراساں کرنے اور امتیازی سلو ک کرنے […]

  • وزیراعظم کے امیدوار نہیں ،غریب آدمی کا سوچ رہے ہیں،شیخ رشید

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم کے امیدوار نہیں غریب آدمی کا سوچ رہے ہیں،عوامی مسلم لیگ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،پی ٹی آئی کے ہر احتجاج میں ان کے ساتھ ہیں،پوری قوم کرپشن سے نجات چاہتی ہے،ہمیں پانامہ فیصلے […]

  • اسلامی تحریکوں کو جمہوری اور پارلیمانی نظام کے ذریعے آگے بڑھنا ہوگا

    مکہ مکرمہ/لاہور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ عالمی اسلامی تحریکوں کو اسلام دشمن قوتوں کے اسلام کے خلاف پراپیگنڈے کا موثر جواب دینے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے ،جب تک اسلامی ممالک کے حکمران متحد ہو کر اس طرف توجہ نہیں دیں […]

  • گستاخانہ مواد پھیلنے کی ذمہ دار حکومت ہےِ: حامد رضا

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ گستاخانہ مواد پھیلنے کی ذمہ دار حکومت ہے جس نے لبرل فاشسٹوں کو ڈھیل دی گستاخ بلاگرز کو انٹر پول کے ذریعے ملک میں واپس لایا جائے سیکولر اور دین بیزار عناصر ملک کے امن سے کھیل […]

  • سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں سے بلوچستان میں معاشی خوشحالی آئیگی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی ) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف محمود وتھرا نے کہاہے کہ سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر کام اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے نہ صرف بلوچستان میں معاشی خوشحالی آئیگی بلکہ روزگار کے مواقعوں میں بھی زبردست اضافہ دیکھنے کو ملے گا،صنعت وتجارت کیلئے قرضوں کی […]

  • ملک میں کرپشن مافیا اور رشوت خور مافیا کا راج ہے

    ملتان (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ عمران خان ملک سے کرپشن کے خاتمے کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ملک میں کرپشن مافیا اور رشوت خور مافیا کا راج ہے۔ عمران خان کی کرپشن کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کو ملک کے […]