خبرنامہ پاکستان

دہشتگردوں کی مالی معاونت کر کے باہر بھاگنے والے اب واپس آرہے ہیں

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والے جو پہلے باہر بھاگ رہے تھے،اب واپس آرہے ہیں،(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں کرپشن پر مک مکا ہے،عدلیہ نے اگر پانامہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف کو چھوڑ […]

  • نوازشریف اور زرداری اپنی اپنی بادشاہت چاہتے ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اپنی اور زرداری اپنی بادشاہت چاہتا ہے،حکومت اور پیپلزپارٹی میں دوبارہ مک مکا ہوچکا ہے۔وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہیں تھیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں […]

  • حامد سعید کاظمی کی حج سیکنڈل سے بر یت پیپلزپارٹی کی اخلاقی فتح ہے

    ملتان (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی حج سیکنڈل سے بر یت پیپلزپارٹی کی اخلاقی فتح ہے۔سابق وفاقی وزیرحامدسعیدکاظمی نے حج سیکنڈل میں اتنے سال جیل کاٹی، عدالتی فیصلہ پارٹی کے لئے وکٹری ہے۔میڈیا سے بات […]

  • پیپلزپارٹی نے مردم شماری کا طریقہ کار سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مردم شماری کے طریقہ کار کو عدالت میں چیلنج کردیا ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ادارہ شماریات اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست میں موقف اپنایا […]

  • خواجہ آصف کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 110 سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی کامیابی برقراررکھتے ہوئے اپنے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عثمان ڈارکی نظر ثانی اپیل خارج کردی ،عدالت نے قرار دیا کہ فیصلے پر نظرثانی کیلئے ٹھوس مواد پیش نہیں کیا گیا۔چیف جسٹس ثاقب […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ: شرجیل میمن حفاظتی ضمانت کے باوجود گرفتاری سے خوفزدہ نظر آئے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن حفاظتی ضمانت کے باوجود عدالت کے باہر گرفتاری سے خوفزدہ نظر آئے،شرجیل میمن نے فاروق ایچ نائیک سے مکا لمہ کرتے ہوئے کہ اب تو مجھے گرفتار نہیں کیا جائے گا؟،جس پر فاروق ایچ نائیک نے جواب دیا کہ نہیں اب ایسا سوال […]

  • جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے،عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے‘ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پیر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب […]

  • پاکستان اور افغانستان ملکر اپنے مسائل حل کریں، عبد الغفور حیدری

    چاغی (ملت + آئی این پی) ڈپٹی چیئر مین سینیٹ وجمعیت علما اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان ملکر اپنے مسائل حل کریں، افغانستان کے ساتھ پاکستان نے ہمیشہ اچھا برتاو رکھا ہے مگر افسوس اس بات کی ہے، بھارت کے ایجنٹ افغانستان کے راستے سے […]