خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد ، کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج ، گھر کا مالک گرفتار

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کر لیا گیا ‘ پولیس نے گھر کے مالک اور اس کی والدہ کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔ کمیشن ملازمہ صائمہ نے ابتدائی بیان میں کہا کہ4 سال سے مجھے گھر […]

  • پی آئی اے کے سی ای او نے اپنے اوپرلگنے والے بدعنوانی کے الزامات کو مسترد کردیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ نے اپنے اوپر لگنے والے طیارے کی لیز میں بدعنوانی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیاروں کی لیزنگ سے متعلق سب کچھ سمجھانے کو تیار ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران برنڈ […]

  • افغانستان میں امن پاکستان کی پہلی ترجیح ہے

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی پہلی ترجیح ہے ، سی پیک کی وجہ سے یورپی ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں ،امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے حکم نامے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے […]

  • چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑھا کر پیش کرنا وزیرداخلہ کو زیب نہیں دیتا

    سکھر (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑھا کر پیش کرنا وزیرداخلہ کو زیب نہیں دیتا ،ہم کرپشن میں ملوث کسی فرد کو بچانا نہیں چاہتے ،کرپشن میں ملوث ہر فرد کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے ۔جمعہ کو اپنے […]

  • پیپلزپارٹی میں ہر شخص برابر ہے

    کراچی (ملت + آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں ہر شخص برابر ہے ، پیپلزپارٹی عام آدمی کو سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے ، ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ عام آدمی کی بات کی ، شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ خواتین کی ترقی کیلئے کام […]

  • قومی اسمبلی، وزرا کی عدم حاضری پر سپیکر برہم ، عدم موجودگی پر تنخواہ کاٹنے کی دھمکی دیدی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزرا کی عدم حاضری پر اسپیکر سردار ایاز صادق برہم ہو گئے،سپیکر نے آئندہ اجلاس کے دوران متعلقہ وزیر کی عدم موجودگی پر تنخواہ کاٹنے کی دھمکی دیدی۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزرا سینیٹ میں عدم موجودگی پر […]

  • ڈنمارک یا ناروے کا نہیں یہاں پاکستان کا قانون چلے گا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے کیس کی سماعت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آرٹیکل 19 کی مہم تمام پرنٹ اور الیکٹرناک میڈیاپر چلانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایف آئی اے تحقیقات میں ناکام ہوچکی ہے‘ […]

  • فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ضرورت نہ پڑتی: قریشی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اگر حکومت جوڈیشل اصلاحات کے وعدے کو عملی جامہ پہنایا ہوتا تو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ضرورت نہ پڑتی۔ اب پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی تاکہ […]