خبرنامہ پاکستان

بعض اوقات ناپسندیدہ چیزوں کو قبول کرنا پڑتا ہے، مولانا فضل الرحمن

  • فضل الرحمان

    ملتان (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بعض اوقات ناپسندیدہ چیزوں کو قبول کرنا پڑتا ہے‘ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ‘ ہمیں پھونک پھونک کر قدم اٹھانے کی ضرورت ہے ‘ مل بیٹھ کر شکایتوں کو دور کرنا […]

  • قومی اسمبلیسپیکر نے حکومت کو شرمندگی سے بچا لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعہ کو اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی پر اس معاملے پر حکومت کو شرمندگی سے بچاتے ہوئے سپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا‘ ایوان میں وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور پی پی پی کے اراکین میں تلخ کلامی بھی ہوگئی، وزیر ریلویز نے […]

  • قومی اسمبلی میں مجالس قائمہ کی چھ رپورٹس پیش کردی گئیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعہ کو مختلف مجالس قائمہ کی چھ رپورٹس پیش کردی گئیں ۔ایوان میں قائمہ کمیٹی قواعد ضوابط محمد جنید انور چوہدری قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط استحقاق کی جنوری جون 2015 کی مدت کے لئے کمیتی کی رپورٹ پیش کی اسی طرح کمیٹی کی […]

  • کارگل جیسے واقعات کی معلومات کوقالین کے نیچے نہیں پھینکا جا سکے گا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اطلاعات تک رسائی کے مجوزہ کے تحت کارگل جیسے واقعات کی معلومات کوقالین کے نیچے نہیں پھینکا جا سکے گا طاقتور لوگوں سے سولات پوچھے جاسکیں گے ، دفاعی منصوبہ بندی، فوج کی تعیناتی اور دفاعی تنصیبات کو معلومات تک رسائی کے قانون سے استثناء حاصل ہوگا،مجوزہ قانون […]

  • ملکی معیشت کی تر قی کے لیے تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،

    اسلا م آباد (ملت + آئی این پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معشیت کی تر قی کے لیے تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، تاجر برادری کو سر مایہ کاری کے لیے پر امن اور ساز گا ر ماحول کی فراہمی اور ان […]

  • فیس بک انتظامیہ کی جانب سے گستاخانہ مواد کی روک تھام کے حوالے سے مثبت پیش رفت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) فیس بک انتظامیہ کی جانب سے گستاخانہ مواد کی روک تھام کے سلسلے میں حکومتِ پاکستان کی گذشتہ چند دنوں کی کوششوں کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہوئی ہے جس کے تحت فیس بک انتظامیہ قابل اعتراض مواد کے حوالے سے حکومت پاکستان کے تحفظات کے حل […]

  • پاکستان ،بھارت انڈس واٹر کمشنر ز کا دوروزہ اجلاس 20اور21مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنر ز کا دوروزہ اجلاس 20اور21مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر آصف بیگ مرزا نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے لاہور میں دو روزہ اجلاس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آخر ی مرتبہ […]

  • سینیٹ کی ذیلی کمیٹی میں سیکر ٹری پانی و بجلی گردشی قرضوں کے معاملے پر پھٹ پڑے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں وزارت پانی و بجلی کے سیکر ٹری یونس ڈھاگہ گردشی قرضوں پر پھٹ پڑے اور اسکا ذمہ دار نیشنل الیکٹرک ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپرا)کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیپرا کے ٹیرف کی […]