خبرنامہ پاکستان

میمو گیٹ ‘ ایبٹ آباد اور ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے، عارف علوی

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے کہا ہے کہ میمو گیٹ ‘ ایبٹ آباد اور ماڈل ٹاؤن کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے‘ حسین حقانی کے معاملے پر کمیشن بنا کر دیکھ لیا جائے‘ پارلیمانی کمیشن میں یقیناً مک مکا […]

  • قومی اسمبلی: مردم شماری پر تحفظات کا اظہار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی‘ قومی وطن پارٹی‘ اے این پی‘ جے یو آئی اور پختونخواہ میپ نے نکتہ اعتراض پر ملک میں منگل کے روز سے شروع ہونے والی مردم شماری کے عمل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شماریات بورڈ میں پنجاب کے تین ممبرز کی […]

  • قومی اسمبلی ، وزیر اعظم ،وزراء اعلیٰ اوروزراء سمیت کسی کا حج کوٹہ مختص نہیں،حکومت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم ،وزراء اعلیٰ اوروزراء سمیت کسی کا بھی حج کوٹہ مختص نہیں،ایک بار حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کو 5سال تک کیلئے درخواست نہ دینے کی پالیسی بنا رہے ہیں، موسم گرما سے پہلے اپریل تک بجلی کی […]

  • قومی اسمبلی: جماعت اسلامی اور فاٹا ارکان پر مشتمل جرگے نے مصالحت کروادی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن جاوید لطیف اور تحریک انصاف کے رکن مراد سعید کے مابین جھگڑے پر جماعت اسلامی اور فاٹا ارکان پر مشتمل جرگے نے مصالحت کروادی۔ جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں مراد سعید اور اسکی فیملی سے غیر مشروط معافی مانگ […]

  • قومی اسمبلی ، جے یو آئی اور فاٹا کے بعض ارکان کا مردم شماری پر تحفظات پر علامتی واک آؤٹ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعیت علماء اسلام (ف) اور فاٹا کے بعض ارکان نے مردم شماری پر تحفظات کے اظہار کے بعد علامتی واک آؤٹ کیا، ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی ہدایت پر پارلیمانی سیکر ٹری رانا محمد افضال خان ناراض ارکان کو ایوان میں واپس لائے اور […]

  • انتہا پسندوں کے پروموٹرز آزاد خیالی کے پردے میں نیا جال پھینک رہے ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں شریف برادران کی طلبی کیلئے عوامی تحریک کے وکلاء کو لاہور ہائیکورٹ میں اپیل کرنے کی ہدایت کر دی ، اس ضمن میں وکلاء نے اپیل کا ڈرافٹ تیار کر کے سربراہ […]

  • ہر قسم کی کرپشن کے خلاف آپریشن ردالفساد ہونا چاہئے: اشرف

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہر قسم کی کرپشن کے خلاف آپریشن ردالفساد ہونا چاہئے۔پانامہ کیس میں ججوں پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہئے۔ ڈان لیکس کی تحقیقات سے قوم کو جلد آگاہ کیا جائے۔ فوجی عدالتوں میں توسیع کا نوٹیفکیشن […]

  • بلین ٹریز سونامی منصوبہ پوری دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: عمران

    بنوں (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بلین ٹریز سونامی منصوبہ پوری دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کے تحت اب تک اربوں روپے کی خطیر رقم سے 80کروڑ پودے لگا ئے جا چکے ہیں اورخیبر پختونخوا حکومت کی پانچ سا لہ مدت […]