خبرنامہ پاکستان

علماء پارلیمنٹ میں دین کی چوکیداری کا کام کررہے ہیں:‌فضل الرحمن

  • نوشہرہ (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ علماء پارلیمنٹ میں دین کی چوکیداری کا کام کررہے ہیں تاکہ اسلام سے متصادم کوئی قانون سازی نہ ہوسکے،ہم سب پر لازم ہے کہ ہم اسلام کی سربلندی اور اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے بھر […]

  • سپریم کورٹ میں سندھ بھر میں فراہمی ونکاسی آب سے متعلق کیس کی سماعت

    کراچی (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی تین رکنی بینچ کی عدالت میں سندھ بھر میں فراہمی ونکاسی آب سے متعلق کیس کی سماعت بدھ کو ہوئی ،عدالت میں ایڈوکیٹ جنرل سندھ پیش ہوئے،عدالت میں درخواست گزار حق نواز تالپور نے کہا کہ جیکب آباد میں […]

  • حسین حقانی کو غدار نہیں کہا: خورشید شاہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میں نے حسین حقانی کو غدار نہیں کہا ،حسین حقانی پر لگنے والے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے، تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیشن بننا چاہیے ،حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ کو […]

  • مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا آپریشن رد الفساد کی مکمل حمایت کا اعلان

    ملتان (ملت + آئی این پی) جماعۃالدعوۃ کے علماء کنونشن میں شریک مذہبی جماعتوں کے قائدین اورمدارس کے ایک سو سے زائد علماء و خطباء نے آپریشن رد الفساد کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ تکفیر کا علمی سطح پر رد کرنے کی ضرورت ہے۔ علماء کرام انبیاء کے وارث […]

  • الیکشن کمیشن نے مدبرانہ اور سچ پر مبنی فیصلہ کیا‘ترجمان تحریک انصاف

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مدبرانہ اور سچ پر مبنی فیصلہ کیا‘ نواز لیگ ہمیشہ جھوٹی باتوں کو فروغ دینے کی کوشش کرتی ہے‘ حکومتی وزراء میں شرم ہوئی تو الزامات نہیں دہرائیں گے‘ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے […]

  • لیڈری

    سپریم کورٹ نے مقامی تیار کردہ اسٹنٹس سے متعلق معلومات طلب کر لیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ اسٹنٹس سے متعلق کیس میں حکومت سے مقامی طور پر تیار ہونے والے اسٹنٹس سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ اسٹنٹ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس […]

  • حسین حقانی کے بیانات زیادہ بڑی بات نہیں ہے،یوسف رضا گیلانی

    کراچی (ملت + آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے بیانات زیادہ بڑی بات نہیں ہے‘ میڈیا نے اس کو زیادہ اہمیت دی ہے‘ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہئے‘ لوگوں کو پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے۔ جمعرات کو کراچی میں میڈیا […]

  • سائبر کرائم بل کا دکھاوا دیکر سیاسی مخالفین کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سائبر کرائم بل کا دکھاوا دیکر سیاسی مخالفین کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔نواز لیگ کی جانب سے سیاسی مخالفت میں اٹھنے والی آوازیں دبا کر بادشاہت قائم کرنے کی خواہش کی کڑے الفاظ میں […]