خبرنامہ پاکستان

بلاول بھٹو لکھو ڈیر میں تعزیت کیلئے سہیل بٹ کے گھر پہنچ گئے ،اہلخانہ سے اظہار تعزیت

  • لاہور (ملت + آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لکھو ڈیر میں تعزیت کیلئے سہیل بٹ کے گھر پہنچ گئے ، انہوں نے سہیل بٹ کی اہلیہ، والدہ اور بھائی سے تعزیت کی ۔ منگل کو بلاول بھٹو کی لاہور کے علاقے لکھو ڈیر میں تعزیت کیلئے بابر سہیل بٹ کے گھرآمد […]