خبرنامہ پاکستان

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسپیکر سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسو سی ایشن کے بلامقابلہ نو منتخب صدرقربان بلوچ ، سیکرٹری جنرل بہزادسلیمی ، نائب صدورسہیل خان، خالد محموداورارشد وحید چوہدری،، فنانس سیکرٹری ملک حمید لنگرا، سیکرٹری اطلاعات انتظار حیدری، جوائنٹ سیکرٹریز ذیشان […]

  • قومی اسمبلی: مساجد میں پیش اماموں کی فلاح بہبود اور انکی مالی معاونت کا بل پیش

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں مساجد میں پیش اماموں (نماز پڑھانے والے ) کی فلاح بہبود اور انکی مالی معاونت کا بل پیش کر دیا گیا،ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بل پر مزید غوروخوض کیلئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن کشور […]

  • مجموعہ ضابطہ فوجداری ترمیمی بل سمیت 9بل پیش

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں گواہوں کے تحفظ،انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل،قومی ادارہ برائے انسدداد دہشت گردی ترمیمی بل،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل ‘مجموعہ ضابطہ دیوانی ترمیمی بل،مجموعہ ضابطہ فوجداری ترمیمی بل سمیت 9بل پیش کردیئے گئے‘ حکومت کی جانب سے عدم مخالفت پر ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ […]

  • کرپشن کے خلاف شروع کی گئی تحریک کو منطقی انجام تک پہنچائینگے، سراج الحق

    پشاور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اورسابقہ حکمرانوں کا ایک ہی ایجنڈا رہا ہے کہ قومی خزانے کو لوٹ کر اپنی تجوریاں کیسے بھرنی ہیں۔ بھیس بدل کر عوام کو لوٹنے والا ٹولہ اب قوم کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتا۔کرپشن کے خلاف جو […]

  • اصل لڑائی غربت کے خاتمے کے لئے لڑنی ہے ، ششی تھرور، مناکشا لیکھی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ایشیائی اسمبلی کے اجلاس میں شریک بھارتی اراکین پارلیمنٹ ششی تھرور اور مناکشا لیکھی نے کہا ہے کہ اصل لڑائی غربت کے خاتمے کے لئے لڑنی ہے‘ اجتماعی مسائل کے حل کے لئے ایشیاء کو اکٹھا ہونا ہوگا‘ سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے جس میں کمی کے […]

  • ملک بھر میں (کل ) سے خانہ و مردم شماری کا آغاز ہوگا،تیاریاں مکمل

    کراچی /لاہور (ملت + آئی این پی) ملک بھر میں 19 سال بعد (کل ) بدھ سے خانہ و مردم شماری کا آغاز ہوگا جس کے لیے مکمل تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں شمار کنندگان کو متعلقہ سامان فراہم کر دیا گیا جب کہ فوج کے اہلکار بھی ڈیوٹیوں پر پہنچ […]

  • آئندہ انتخابات سے قبل حکومت دہشت گردی کا خوف پھیلا رہی ہے، خورشید شاہ

    اسلام آباد (ملت+ آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ وفاقی اور پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل حکومت دہشت گردی کا خوف پھیلا رہی ہے‘ وزیراعظم نواز شریف پسند اور ناپسند کی بنیاد پر بیوروکریسی میں ترقیاں دے رہے ہیں‘ حکومت […]

  • مجھے ان کے فوج سے رابطوں کا علم نہیں تھا: جاوید ہاشمی

    ملتان (ًٌٹ + آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے وقت مجھے ان کے فوج سے رابطوں کا علم نہیں تھا،لیکن جیسے ہی پارٹی میں آیا تو غلطی کا احساس ہوا،تحریک انصاف کی طرف سے پارلیمانی سیاست کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو […]