خبرنامہ پاکستان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں پاکستان مخالف امریکی بل کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے انٹرنیٹ پر توہین رسالتﷺ سے متعلق مواد کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ سے بڑھ کر کوئی چیزعزیز نہیں،پی ٹی اے فوری طور پر گستاخانہ مواد کو بلاک کرنے کے اقدامات کرے ،کمیٹی کے چئیر مین […]

  • سپریم کورٹ ،سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کالعدم قرار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت 2013 سے 2016 تک ہونے والے تمام امتحانات اور انٹرویوز کو کالعدم قرار دے دیا ۔ سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن از خود نوٹس کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کے […]

  • یوم پاکستان کی پریڈ کی تیاریاں، ریہرسل شروع کردی گئی

    اسلام آباد ، راولپنڈی (ملت + آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان 23مارچ کی فوجی پریڈ کی تیاریاں شروع کردی گئیں‘ جنگی سازو سامان پریڈ ایونیو میں پہنچانا شروع کردیا گیا ہے‘ فضائی ریہرسل بھی شروع ہوگئی، پریڈ میں چین کے فوجی دستے اور ترکی کے ملٹری بینڈز بھی شامل ہوں گے۔ تفصیلات […]

  • سود استحصالی نظام ہے جس کا خاتمہ آئینی تقاضا ہے، سراج الحق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سود استحصالی نظام ہے جس کا خاتمہ آئینی تقاضا ہے‘ سودی نظام کے باعث معاشرہ تباہ ہورہا ہے‘ سود کو ختم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ‘ جماعت اسلامی نے سود کے خاتمے کے لئے عدالت میں درخواست […]

  • امریکہ میں زیر علاج محمد احمد کی حالت مزید بہتر، اسپیچ تھراپی جاری

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) امریکہ میں زیر علاج لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد احمد کی حالت میں مزید بہتری آرہی ہے۔ محمد احمد نے وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں اساتذہ کے مبینہ تشدد کا شکار محمد احمد حکومت سندھ کی مالی معاونت سے […]

  • سی پیک: بلاک کی تعمیر کے لئے ڈرلنگ اور تعمیراتی کام شروع

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تھر کول پراجیکٹ کے دوسرے سب سے بڑے بلاک کی تعمیر کے لئے ڈرلنگ اور تعمیراتی کام شروع کر دیاگیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں کول پراجیکٹ کے دوسرے بلاک پر تعمیراتی کام کا آغاز […]

  • پا کستا ن تحریک انصا ف کر پشن کے خا تمے کیلئے کا م کر رہی ہے: مشتاق غنی

    ایبٹ آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت واعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ صو بے میں پا کستا ن تحریک انصا ف کی مو جودہ حکو مت لو گو ں کے ووٹ حا صل کر نے کے لئے کا […]

  • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سینیٹ کی حیثیت صفر ہوتی ہے: رضا ربانی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سینیٹ کی حیثیت صفر ہوتی ہے، مشترکہ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی اور سینٹ کے ووٹ مساوی ہونے چاہئیں، سینیٹ کے اختیارات میں اضافے کا مقصد قومی اسمبلی کے اختیارات سلب کرنا یا صوبوں […]