خبرنامہ پاکستان

فاٹا سے متعلق تجاویز کو فوری طور پر رد یا قبول نہیں کیا جا سکتا: فضل الرحمن

  • پشاور (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فاٹا سے متعلق تجاویز کو فوری طور پر رد یا قبول نہیں کیا جا سکتا ‘ قبائل کی خانہ شماری کی بنیاد پر مردم شماری کی جائے ‘ جغرافیہ میں تبدیلی کا مینڈیٹ عوامی نمائندوں کو […]

  • مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والے ملک میں فسادات چاہتے ہیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی نے حضرت رسول کریمؐ، مقدس ہستیوں اور شعائر اسلام کی شان میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف پنجاب […]

  • بہنوں کو جائیداد کا حصہ دینے والے امیدواروں کو انتخابات لڑنے کی اجازت دی جائے: سراج الحق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انتخاب میں ایسے امیدواروں کو انتخابات لڑنے کی اجازت دی جائے جو اپنی بہنوں کو جائیداد کا حصہ دینے کا سرٹیفیکیٹ جمع کرائیں،بہنوں اور بیٹیوں کو حق دینے سے جاگیردار, صنعتکار اور پراپرٹی ڈیلر […]

  • تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کے لئے پارٹی چیئرمین عمران خان نے الیکشن طریقہ کارکی تجاویزکیلئے چاررکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ پارٹی انتخاب کروانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی کے […]

  • سینٹ کی پارلیمانی سال کی تکمیل، شرکا کا جمہوریت کے گمنام ہیروز کی یادگار کا دورہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینٹ کی پارلیمانی سال کی تکمیل پر منعقد کی گئی خصوصی تقریب کے اختتام پر شرکاء نے جمہوریت کے گمنام ہیروز کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگار کا دورہ کیا اور خصوصی دلچسپی ظاہر کی ۔ ہفتہ کو سینٹ کی پارلیمانی سال کی تکمیل پر شرکاء نے […]

  • پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سرکلر ڈیٹ میں بے پناہ اضافے اور حکومت کی طرف سے بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں کو بروقت ادائیگیاں نہ کئے جانے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروا دیا۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی سکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی […]

  • کر غستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر پاکستان کے تین روزہ دورے پر (کل ) اسلا م آباد پہنچیں گے

    اسلا م آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی دعوت پر کر غستان کی پارلیمنٹ کے سپیکر پارلیمانی وفد کے ہمراہ 13مارچ سے 15مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ڈپٹی سپیکرمرتضٰی جاوید عباسی قومی اسمبلی کے اعلی افسران کے ہمراہ بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر […]

  • اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔ ہفتہ کو ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے […]