خبرنامہ پاکستان

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔اس دوران […]