خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی ،تحریک انصاف کا جاوید لطیف کے عمران خان کو غدار کہنے پر شدید احتجاج اور واک آؤٹ

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کا مسلم لیگ (ن) کے رکن میاں جاوید لطیف کی جانب سے جمعرات کو ایوان میں عمران خان کو غدار کہنے پر شدید احتجاج اور واک آؤٹ ‘‘ تحریک انصاف کے ارکان نے میاں جاوید لطیف کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے […]