خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی میں ازدواج ہنود بل 2016 متفقہ طور پر منظور

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعرات کو ازدواج ہنود بل 2016 کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے‘ ایوان میں وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل نے ہندو خاندانوں کی جانب سے شادیوں کے انعقاد ‘ اس سے منسلک اور اس کے ذیلی امور کے لئے احکام وضع کرنے […]

  • قومی اسمبلی، اراکین کا نجی سکولوں کے مالکان کی طرف سے بچوں کی فیسوں میں بے تحاشا اضافے پر شدید احتجاج

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی خواتین ارکان نے نجی سکولوں کے مالکان کی طرف سے بچوں کی فیسوں میں بے تحاشا اضافے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نجی سکولوں کو کسی قاعدے قانون کے تحت لانے کے لئے […]

  • پاکستان نے ایل او سی پر دہشتگردوں کی نقل و حمل کے بھارتی دعوے کو مسترد کردیا

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاکستان نے ایل او سی پر دہشت گردوں کی نقل و حمل کے بھارتی دعوے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج تحقیقات کرے اور ثبوت مہیا کرے۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستانی اور […]

  • عمران خان میرا لیڈر اور فخر ہے: مراد سعید

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان میرا لیڈر اور فخر ہے‘ میرے لیڈر کو گالی دی گئی اور غداری کا فتویٰ لگایا گیا‘ عمران خان سے متعلق ایسا لہجہ برداشت نہیں کریں گے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا […]

  • حکومت کا پیپلزپارٹی کے بعض مطالبات کی منظوری کیلئے گرین سگنل

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے درمیان فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر 24گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات ہوئی ہے ، پارلیمنٹ میں اس اہم آئینی ترمیم کی منظوری کے ٹائم فریم پر مشاورت شروع کر دی گئی […]

  • عورتوں کو اپنے حقوق کیلئے خود کھڑے ہونا ہوگا: ملالہ

    اسلام آباد/لندن (ملت + آئی این پی) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ عورتوں کو اپنے حقوق کیلئے خود کھڑے ہونا ہوگا، ہم سب کو پاکستان کے نام پر ایک ہونا چاہیے ، تعلیم پر خرچ کرناملک کیلئے بے حد ضروری ہے ۔ وہ بدھ کوخواتین کے عالمی کے […]

  • جماعت اسلامی کی خوشحال پاکستان فنڈ ریزنگ مہم،ملتان کے بازاروں میں جھولی پھیلا کر فنڈ جمع

    ملتان (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر اسلامی پاکستان ، خوشحال پاکستان فنڈ ریزنگ مہم کے سلسلے میں جماعت اسلامی ملتان کی جانب سے چوک بازار حسین آگاہی چوک کے بازاروں میں جھولی پھیلا کر فنڈ جمع کیا گیا۔ تاجروں، دکانداروں، راہ گیروں نے جھولی فنڈ […]

  • وزیراعظم ملک سے پولیو کے مرض کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان بیت المال میڈیکل ‘ تعلیم‘ خصوصی فیملی منصوبے کے تحت مستحق افراد کی مالی مدد کرتا ہے‘ اراکین قومی اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں سویٹ ہومز کی مانیٹرنگ کریں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات […]