خبرنامہ پاکستان

دیہی علاقوں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے: شیخ آفتاب

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت پنجاب اور بلوچستان کی جانب سے شراکت کا جواب آگیا ہے‘ اس پروگرام کے تحت دیہی علاقوں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے‘ یہ ایک کمیونٹی […]

  • اسلام آباد سٹی میں کوئی عمارت غیر قانونی تعمیر نہیں: طارق فضل

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد سٹی میں کوئی عمارت غیر قانونی تعمیر نہیں ہے تاہم دیہی علاقوں میں ایسی عمارتیں موجود ہیں‘ وزیراعظم کی ہدایت پر ایک بار چھوٹ دینے کے بعد اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی حدود […]

  • قومی اسمبلی میں کابل کے ہسپتال میں دہشت گردی میں جاں بحق افراد کیلئے دعا کی گئی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں جمعرات کو کابل کے ہسپتال میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق افراد کیلئے دعا کی گئی اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا۔ سپیکر نے افغانستان میں دہشت گردی کے اس المناک سانحہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ […]

  • پورے ملک میں مزید بارش کی پیشگوئی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں کشمیر،گلگت بلتستان، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن)، اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ بالائی خیبر پختونخوا(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن) اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ کڈنی ڈے منایا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ کڈنی ڈے منایا گیا۔ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں علاج کی ناکافی سہولتوں اور مرض سے آگاہی نہ ہونے کے باعث گردوں کی بیماریوں میں روز بروز اضافہ ہو نے لگا۔ دنیا کی کل آبادی کا دسواں حصہ گردوں کے […]

  • قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن داور کنڈی کی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن داور خان کنڈی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قبائلی علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کیلئے منظور فاٹا اصلاحات کی مخالفت کر دی اور کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات فاٹا اور کے پی کے عوام […]

  • سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے (ترمیمی ) بل 2017 مزید غور کیلئے اگلے اجلاس تک موخر کر دیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤٹسنٹس (ترمیمی ) بل 2017 مزید غور کیلئے اگلے اجلاس تک موخر کر دیا۔ کمیٹی نے مختلف بروکرز کی جانب سے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے خلاف شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے […]

  • نیب نے پلاٹ سکینڈل میں صدر ممنون حسین کے سیکرٹری شاہد خان کو طلب کر لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پلاٹ سکینڈل میں صدر مملکت ممنون حسین کے سیکرٹری شاہد خان کو طلب کر لیا ہے ، شاہد خان نے نیب میں جاری انکوائری رکوانے کیلئے ملک کی انتہائی اہم شخصیت سے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو سفارش کروائی تاہم چیئرمین نے […]