خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی ، شیخ آفتاب نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کونسل کے سالانہ اجلاس نہ ہونے کو خلاف قانون قرار دیدیا

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کونسل کا سالانہ اجلاس نہ ہونے کو خلاف قانون قرار دے دیا، وزیراعظم کو اس معاملے کے بارے میں ار اکین کی تشویش سے آگاہ کرنے کی یقین دہانی کروا د ی ۔ کونسل کے […]

  • کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان کا استقبالیہ تقریب سے خطاب

    اوٹاوا (ملت + آئی این پی) کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے پاکستانی طلبہ پر زور دیا ہے کہ وہ کیمپس میں سخت محنت، لگن اور حقیقی عزم کے ساتھ پاکستانی اقدار کی عکاسی کریں ،مستقبل میں کامیابیاں حاصل کر کے ملک کا نام روشن کریں ۔ وہ پاکستانی طلبا ایسوسی […]

  • چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کل ’’ پارلیمنٹ مونومنٹ وال، ، افتتاح کرینگے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ہاؤس آف فیڈریشن (سینیٹ) کے زیرانتظام (کل) جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ’’ پارلیمنٹ مونومنٹ وال، ،کا افتتاح کیا جائے گا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق مل کر پارلیمنٹ میں اس یاد گار کا افتتاح کریں گے ،ہنگامی بنیادوں پر یادگارکی تعمیر کو […]

  • چوہدری شجاعت کی زیر صدارت 4 جماعتی اتحادکافوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع پر اتفاق

    لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر شجاعت حسین کی زیر صدارت 4 جماعتی اتحادکے اجلاس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع پر اتفاق جبکہ ‘چوہدری شجاعت نے فوجی عدالتوں سے متعلق معاملات کی نگرا نی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے اور اپنی9تجویزسینٹ میں پیش کر نیکا اعلان […]

  • خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے قومی منصوبہ بنایا: آصف زرداری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مطالبہ کیا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ایک قومی منصوبہ بنایا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف […]

  • ہمارے 14شہداء کو انصاف نہ مل سکا: قادری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہمارے 14شہداء کو انصاف نہ مل سکا ،جب کہ گلو بٹ کو مل گیا،اس مل کا نظام صرف گلووں کے لئے ہے،انہوں نے کہا کہ گلو بٹ کی رہائی موجودہ نظام کی شکست اور مظلوموں کے […]

  • افغانستان کو دہشتگردی کے ایشو پر سفارتی طور پر انگیج کیا جائے،ارکان قومی اسمبلی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کے فیصلے پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو دہشتگردی کے ایشو پر سفارتی طور پر انگیج کیا جائے،بارڈر کی بندش سے پاکستان کو فائدے کی بجائے نقصان کا خدشہ ہے،اس طرح کے […]

  • پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ایک دن کے لئے موخر کردیا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمانی رہنماؤں کے درمیان باہمی رابطوں اور بعض آئینی و قانونی معاملات پر مشاورت کے پیش نظر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ایک دن کے لئے موخر کردیا گیا ہے حکومت اور اپوزیشن دونوں سے رابطوں میں ہوں۔ […]