خبرنامہ پاکستان

آپ نے ٹمپریچر چیک کیا یا کسی خاص صلاحیت سے پتہ چلایا‘ ڈپٹی سپیکر

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی اور رکن اسمبلی جمشید دستی میں مشیرخارجہ کی صحت اور جسمانی درجہ حرارت پر تکرار،جمشید دستی نے مشیرخارجہ کا ٹمپریچر 104قرار دیا تو ڈپٹی سپیکر نے استفسار کیا کہ آپ نے ٹمپریچر چیک کیا یا کسی خاص صلاحیت سے پتہ […]

  • پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ ختم کروانے کیلئے خورشید شاہ کے چیمبر پہنچ گئے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے پاکستان پیپلز پارٹی کے بائیکاٹ کو ختم کروانے کے لئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے چیمبر پہنچ گئے، اپوزیشن لیڈر سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی،پیپلز پارٹی […]

  • پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث جماعت الاحرار افغانستان سے آپریٹ ہوتی ہے،عبدالقادر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی امور جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ ہمارے پاس واضح ثبوت موجود ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی میں ملوث جماعت الاحرار افغانستان سے آپریٹ ہوتی ہے اور افغان اور بھارتی خفیہ ایجنسیاں اس کی سپورٹ کرتی ہیں‘ […]

  • سیاست میں ایسے لوگ ہیں جن کو سیاست کا علم بھی نہیں،فضل الرحمان

    کراچی (ملت + آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پوری قوم کا مسئلہ ہے،سیاست میں ایسے لوگ ہیں جن کو سیاست کا علم بھی نہیں،نظام کی اصلاحات کیلئے جدوجہد کرنی ہے،تحفظ حقوق خواتین ایکٹ سے مردوں کے حقوق کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔منگل کو کراچی […]

  • ملازمین کی تنخواہوں سے پانچ فیصد کٹوتی ختم کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومتی اراکین کی مخالفت کے باوجود منگل کو قومی اسمبلی میں سرکاری گھر رکھنے والے ملازمین کی تنخواہوں سے پانچ فیصد کٹوتی ختم کرنے کی قرارداد کو کثرت رائے سے منطور کرلیا گیا ،قرارداد کی منظوری کے موقع پر ایوان میں حکومت سے اپوزیشن کے اراکین زیادہ تھے،سکھر […]

  • سینیٹ کے زیرانتظام پارلیمنٹ ہاؤس میں ’’سلامی کے چبوترے‘‘ کا افتتاح کیا جائے گا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ہاؤس آف فیڈریشن (سینیٹ) کے زیرانتظام کل (جمعرات) کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ’’سلامی کے چبوترے‘‘ کا افتتاح کیا جائے گا،سینیٹ کے 6سیکیورٹی اسٹنٹس پر مشتمل سلامتی کے دستہ کی تربیت مکمل کرلی گئی ہے،سلامتی کا یہ چبوترہ ایک وسیع خوبصورت فوارہ کے ساتھ منسلک ہے۔افتتاحی تقریب میں چینی […]

  • آپریشن ضرب عضب کی کارکردگی رپورٹس پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں منگل کو خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران اپوزیشن و اتحادی جماعتوں نے مختلف فوجی کارروائیوں بشمول آپریشن ضرب عضب کی کارکردگی رپورٹس پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا‘ کشمیر پر وزیراعظم کے خصوصی ایلچیوں کی غیر ملکی دوروں کی کارکردگی رپورٹس بھی پارلیمنٹ […]

  • قومی اسمبلی ،بچوں کے بارے چار بلز پیش

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں منگل کو بچوں سے جبری مشقت،زیادتی،تشدد اور انہیں گروی رکھنے کے ذمہ داران کو سخت سزائیں دینے کے بارے میں چار الگ الگ بلز پیش کردیئے گئے،ان چاروں بلز سمیت مختلف معاملات پر 12بلز کو گذشتہ روز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیئے گئے ہیں،بعض […]