خبرنامہ پاکستان

بے گھر افراد جہاں ملیں گے مردم شماری میں وہیں ان کا اندراج کیا جائے گا‘ رانا افضل

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت کی طرف سے منگل کو قومی اسمبلی میں واضح کیا گیا ہے کہ قبائلی علاقوں کے بے گھر افراد جہاں ملیں گے مردم شماری میں وہیں ان کا اندراج کیا جائے گا‘ قبائل کے مردم شماری کے حوالے سے کوئی مسائل ہیں تو ان سے خیبر پختونخوا […]

  • پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے ، ترک سفیر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان میں ترکی کے سفیرصادق بابرگرگین نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور دونوں ممالک کے مابین دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے۔پاکستانی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت ہے جبکہ ترک کمپنیاں مزید سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں۔ وہ پیر کو ایف پی […]

  • پنجاب حکومت عوام کو صاف پانی تو فراہم نہیں کرسکی: مہرین انور راجہ

    لاہور(آئی این پی )سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو صاف پانی تو فراہم نہیں کرسکے باقی مسائل کیا حل کرے گی ، پنجاب کے عوام صاف پانی سے محروم ہیں،پنجاب حکومت کی بنائی گئی صاف پانی کمپنی بری طرح ناکام ہوگئی ہے […]

  • پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح وبہبودکیلئے نہیں: دولتانہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہپاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح وبہبودکیلئے نہیں بلکہ اس صوبے ،اداروں اورعوام پرتجربے کرنے آئی ہے یہ طالع آزماٹولہ مکمل طورپرناکام ہو گیا ہے۔پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخواکے […]

  • پاکستان اور یوکرائن کے درمیان جنگی سازوسامان کے معاہدوں پر عمل درآمد شروع

    کیف (ملت + آئی این پی) پاکستان اور یوکرائن کے درمیان جنگی سازوسامان کے معاہدوں پر عمل درآمد شروع ہوگیا ۔یوکرائن کے سرکار ی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان اور یوکرائن کے درمیان حال ہی میں زرہ بکترکے پروگراموں میں تعاون اور حمایت کیلئے طے پانے والے مفاہمت کی یاداشتو ں پر عمل درآمد شروع […]

  • روس شام جیسی مداخلت کرسکتا ہے ،پاکستان کا امریکہ کو انتباہ

    واشنگٹن (ملت + آئی این پی) پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے جنرلز کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں برطانیہ اور امریکہ نے داعش اور طالبان کی پیش قدمی نہیں روکی تو انہیں معاملات میں بگاڑ کا سامنا کرنا پڑے گا۔معروف امریکی اخبار ’’دی ٹیلی گراف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی […]

  • قومی اسمبلی کا رواں سیشن 21مارچ تک جاری رکھنے کا فیصلہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوئزری کمیٹی میں فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کی منظوری کے ٹائم فریم پر اتفاق رائے نہ ہوسکا جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ قومی اسمبلی کا رواں سیشن 21مارچ تک جاری رہے گا ۔ پیر کوبزنس ایڈوئزری کا اجلاس سپیکر قومی […]

  • پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے: شاہ محمود قریشی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے،حکومت نے قومی اثاثوں کو گروی رکھ دیا،پاکستان کو قرض کے سود کی ادائیگی کیلئے قرضہ درکار ہے،حکومت عوام کے بنیادی مسائل پر کب توجہ […]