خبرنامہ پاکستان

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام کی کارروائی

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر امیگریشن حکام نے بیرون ملک فرارکی کوشش کرنے والے سید حماد ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم دھوکہ دہی اور ریکارڈ میں ردوبدل کے مقدمے میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ہفتہ کو بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ سے […]

  • ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشتگرد اور منشیات فروش گرفتار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ملک کے مختلف حصوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں اور منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ۔ ملک بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا گھیرا تنگ کردیا ، سوات کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو روپوش دہشتگردوں […]

  • پوری قوم قبائلی عوام کی قومی دھارے میں شمولیت پر خوش ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے پوری قوم قبائلی عوام کی قومی دھارے میں شمولیت پر خوش ہے،فاٹا اصلاحاتی پیکج میں ابہام اور تضادات ہیں،معاملے پر حکومت کے سامنے تجاویز رکھیں گے۔وہ جمعہ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

  • فاٹا ریفارمز کمیٹی نے عوامی خواہشات کے برعکس رپورٹس تیار کیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ فاٹار یفارمز کمیٹی نے عوامی خواہشات کے برعکس رپورٹس تیار کیں ،فاٹا کو الگ صوبہ کا درجہ دے کر بھی قومی دھارے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ صوبوں کے حجم بڑھانے سے مسائل مزید بڑھیں […]

  • پوری قوم قبائلی عوام کی قومی دھارے میں شمولیت پر خوش ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے پوری قوم قبائلی عوام کی قومی دھارے میں شمولیت پر خوش ہے،فاٹا اصلاحاتی پیکج میں ابہام اور تضادات ہیں،معاملے پر حکومت کے سامنے تجاویز رکھیں گے۔وہ جمعہ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

  • آصف زرداری او ر وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت کے بعض اقدامات پرتبادلہ خیال

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری او ر وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملہ پر وفاقی حکومت کے بعض اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا ۔ جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بعد دوپہر زرداری […]

  • پنجاب حکومت خود 6گھنٹے کا ایک کرکٹ میچ بھی نہیں کروا سکتی: پرویزالٰہی

    لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت اپنے دارالحکومت میں 6گھنٹے کا ایک کرکٹ میچ بھی نہیں کروا سکتی تو اس کی ذمہ داری کیا ہے؟ اسے اپنی نااہلی تسلیم کر کے مستعفی ہو جانا چاہئے، دنیا کی […]

  • ممتاز قانون دان

    گلگت بلتستان کو مقبوضہ کشمیر کی طرز پر پاکستان کا آئینی حصہ بنانے کی سفارش

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان نے دستور پاکستان میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی طرح ترمیم کر کے گلگت بلتستان کو مقبوضہ کشمیر کی طرز پر پاکستان کا آئینی حصہ بنانے کی سفارش کر دی‘ ایچ آر سی پی نے مزید سفارش کی ہے کہ آئین پاکستان […]