خبرنامہ پاکستان

نیشنل ایکشن پلان اور فوجی عدالتوں کے آئینی اختیارات میں ترامیم چاہتے ہیں: چودھری شجاعت

  • لاہور/اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان اور فوجی عدالتوں کے آئینی اختیارات میں ترامیم چاہتے ہیں،پیپلزپارٹی کی اے پی سی میں شرکت کیلئے متفقہ لائحہ عمل طے کر لیا، فاٹا میں اصلاحات کیلئے 5سال کا انتظار […]