خبرنامہ پاکستان

اوگرا گیس کی تقسیم، ترسیل اور گیس چوری بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے کانفرنسیں منعقد کرے گی

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس کی تقسیم، ترسیل اور گیس چوری سے متعلق عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں کانفرنسوں کا انعقاد کرے گی۔ اوگرا ذرائع کے مطابق یہ کانفرنسیں 3 سے 9 مارچ تک منعقد ہوں گی۔ […]

  • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو تحقیق کا مرکز بنادیا گیاہے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو دو سال میں تحقیق کا مرکز اور ماڈل ادارہ بنادیا گیاہے، گذشتہ دو سال میں 9 ریسرچ جرنل شائع کئے اور 13قومی و بین الاقوامی کانفرنسز منعقد کی گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے شعبہ فزکس […]

  • پاکستان کی کابل میں خودکش دھماکوں کی شدید مذمت

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔جمعرات کو دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکوں کی شدید مذمت اور دھماکوں میں ہلاک […]

  • سیاسی جماعتیں قومیتوں کی بنیاد پرسیاست سے گریز کریں، جاوید ہاشمی

    ملتان (ملت + آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں قومیتوں کی بنیاد پرسیاست سے گریز کریں،پاکستان سب کا ہے ،پختون ،پنجابی،سرائیکی،سندھی،بلوچی کی کوئی تفریق نہیں ہے۔سب محب وطن اور آپس میں بھائی بھائی ہیں ،پاکستان کے سکیورٹی ادارے ملک بھر میں دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق آپریشن کررہے ہیں […]

  • مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ایس ایل کالاہور میں منعقدہ فائنل دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدلیا

    ملتان (ملت + آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ایس ایل کالاہور میں منعقدہ فائنل دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدلیا ،جاویدہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں،خبررساں ادارے آئی این پی سے بات چیت کرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور […]

  • نیب ملک سے بدعنوانی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہے: قمر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہے،ملک کو بدعنوانی سے پاک کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے،نیب کی بدعنوانی کی روک تھام کی سہہ جہتی […]

  • انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،براہمدغ بگٹی

    جنیوا (ملت + آئی این پی) کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرپول سے میری گرفتاری کیلئے درخواست پر پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،پاکستانی حکومت کی جانب سے یہ معمول کے اقدام ہیں،میرے خلاف پہلے بھی نوٹس جاری کرنے کے بعد واپس لیے گئے ،میں ایک محفوظ ملک […]

  • خطے میں موجود تنازعات سی پیک کے راستے میں حائل نہیں ہو سکتے ،ہو شیشنگ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چین کے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشئین سٹڈیز کے ڈائریکٹر اور عالمی امور کے ماہر ہو شیشنگ نے کہاہے کہخطے میں موجود تنازعات سی پیک کے راستے میں حائل نہیں ہو سکتے۔چین کا مقصد تنا زعات کو ابھارنا نہیں بلکہ ان کا حل تلاش کرنا […]