خبرنامہ پاکستان

ملک کے مختلف حصوں میں ابر رحمت

  • اسلام آباد/راولپنڈی/پشاور/گلگت (ملت + آئی این پی) اسلام آباداور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور، کوہاٹ ڈویڑن ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر، ملتان ، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا ڈویڑن کے مختلف علاقوں میں ابر رحمت برس پڑا، جڑواں شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید ڑالہ […]