خبرنامہ پاکستان

پرویز مشرف کسی مخصوص چینل کے ساتھ منسلک نہیں ہوئے: اے پی ایم ایل

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے سابق صدر، سابق آرمی چیف اور آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف کے حوالے سے پھیلی خبروں کہ ’’سابق صدر بطور اینکر ایک مخصوص ٹی وی چینل سے منسلک ہو گئے ہیں‘‘ […]