خبرنامہ پاکستان

نیشنل ا یکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہ کرنا حکومت کی ناکامی ہے: شاہ محمود

  • سیہون شریف (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیشنل ا یکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہ کرنا حکومت کی ناکامی ہے ‘ ملک کا امن تباہ کرنے والے عناصر پر پوری قوم کو نظر رکھنا ہو گی‘ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو […]

  • این ایچ اے کے زیراہتمام موٹرویز اور ہائی ویز کے 15منصوبے مکمل

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے گذشتہ تین سالوں کے دوران ملک میں موٹرویز اور ہائی ویز کے 15منصوبے مکمل کئے ۔ این ایچ اے کے ترجمان کاشف زمان نے ہفتہ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دسمبر 2016ء میں بسمہ ، ناگ […]

  • ماضی کے مقابلہ میں ملک میں دہشتگردی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے: عبدالقیوم

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے ملک کو درپیش مسائل کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کے وسیع مفاد میں تمام اہم اقدامات […]

  • حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ناکام ہوگئی ہے: خورشید شاہ

    سکھر (ملت + آئی این پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ناکام رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کی مسلسل وارداتوں پر سخت تشویش ہے، دہشت گردی کے […]

  • وزیر اعلیٰ پنجاب نے پریس کانفرنس کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: نعیم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ،شہباز شریف اور انکے ساتھ بیٹھا ،وزیر پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں رکاوٹ ہیں. آپریشن […]

  • فوجی عدالتوں کا قیام ملک میں اشد ضروری ہے،راجہ پرویز اشرف

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام ملک میں اشد ضروری ہے ‘ پورے ملک میں یکساں آپریشن ہونا چاہیے ‘ دہشت گردی ایک خوفناک مسئلہ ہے۔ قوم کو ایک ہونے کی ضرورت ہے۔ ہفتہ کو لاہور […]

  • ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

    اسلام آباد (ًٌٹ + آئی این پی) سپریم کورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ منگل کو سماعت کرے گا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست […]

  • سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ترامیم شدہ بل2016کی منظوری دیدی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کونسل آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ترامیم شدہ بل2016کی منظوری دے دی جبکہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد بل 2017کا مزید جائزہ لینے کے لیے معاملہ آئندہ اجلاس تک کیلئے موخر کردیا ، قائمہ کمیٹی نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام […]