خبرنامہ پاکستان

اوگرا کی صنعت کش پالیسیاں: ایل پی جی کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی

  • اسلا م آ باد (ملت + آ ئی این پی ) چیئرمین ایل پی جی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ اوگرا کی صنعت کش پالیسیوں کی بدولت ایل پی جی کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے ،اوگرا نے 9سو روپے فی سلنڈر قیمت پر نظر ثانی کرے […]

  • ایل پی جی قیمتیں مارچ2016سے قبل ڈی ریگولیٹ تھیں

    اسلام آ باد (ملت + آ ئی این پی) اوگرا کے ممبر فنانس نور الحق نے کہاہے کہ ایل پی جی قیمتیں مارچ دو ہزار سولہ سے قبل ڈی ریگولیٹ تھی، عدالت کے حکم پر حکومت کی قیمتیں پروڈیوسر ز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کو بتائیں، قیمتیں ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے […]

  • نواز شریف ایک مافیا کا نام ہے: عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ جب حکمران قانون توڑے تو عوام ہی آواز بلند کرتے ہیں ‘ غریبوں کا پیسہ چوری ہواتومیں ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا‘ ساری (ن) لیگ کو پتہ ہے نواز شریف جھوٹ بول رہے ہیں ،نواز شریف ایک […]

  • مشیرخارجہ کا افغان قومی سلامتی مشیر سے ٹیلی فونک رابطہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر سے ٹیلی فون پر دہشتگردی کے واقعات پر حکومت اور عوام کے غم و غصے سے آگاہ کیا۔جمعہ کو مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔سرتاج عزیز نے […]

  • ہسپتالوں میں ادویات کی خریداری میں پیپرا قوانین میں ترمیم کی جائے: پی اے سی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے ہدایت کی ہے کہہسپتالوں کے اندر ادویات کی خریداری میں پیپرا قوانین میں ترمیم کی جائے،سب سے سستی دوائی خریدنے کی بجائے معیار کو بھی مدنظر رکھا جائے، جب تک قوانین میں تبدیلی نہیں ہو گی آڈٹ اعتراضات […]

  • وزیراعظم کو موجودہ دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر آل پارٹیز کانفرنس بلانا چاہئے، رحمن ملک

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو موجودہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر آل پارٹیز کانفرنس بلانا چاہئے‘ ملا فضل اﷲ اور مولوی فقیر افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی کروا رہے ہیں، افغانستان کے سفیر کو طلب […]

  • حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ناکام ہوگئی: خورشید شاہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ناکام رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کی مسلسل وارداتوں پر سخت تشویش ہے، دہشت گردی […]

  • پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ دنیا کی نظروں میں کھٹک رہا ہے،اسد عمر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ دنیا کی نظروں میں کھٹک رہا ہے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کی تمام ذمہ داری فوج پرڈالنا درست نہیں،بھارت نے پاکستان کے خلاف اعلانیہ دہشتگردی کی مہم چلا […]