خبرنامہ پاکستان

فوجی عدالتوں کی توسیع کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے: گیلانی

  • ملتان (ملت + آئی این پی) سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا کہ فوجی عدالتوں کی توسیع کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، جب تک ملک میں امن نہیں ہو گا ملک ترقی نہیں کر سکتا،ملتان میں پیپلز پارٹی کا جلسہ دس مارچ کو ہی ہوگا۔ عوام آج بھی پیپلزپارٹی […]

  • حکومت نے فوجی عدالتوں کیلئے دو سال کا وقت طے کیا تھا: قریشی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے21ویں ترمیم کے تحت حاصل گنجائش کے باوجود دو سالوں میں وہ اقدامات نہیں کیے جو اسے کرنے چاہئیں تھے ،حکومت نے فوجی عدالتوں کیلئے دو سال کا وقت طے کیا تھا،حکومت فوجی عدالتوں کی […]

  • ہانگ کانگ میں پاکستان ہانگ کانگ تجارت وسرمایہ کاری فورم کا انعقاد

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے ہانگ کانگ میں پاکستان ہانگ کانگ تجارت وسرمایہ کاری فور م کا انعقادکیا گیا۔ چین میں پاکستان کے سفیر مسعودخالد اور حکومت ہانگ کانگ کی بیلٹ اینڈ روڈ کی کمشنر ای وان چوئی نے ایک روزہ فورم کا افتتاح کیا۔ اس […]

  • سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی منصوبوں سے آگاہ ہیں،پاکستان

    اسلام آ باد (ملت + آ ئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبو ضہ کشمیر میں ریا ستی دہشت گردی جاری ہے ،بھارت کی جانب سے نہتے کشمیری عوام کے انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی قا بل مذمت ہے ،عالمی برادری بھا […]

  • چیئرمین پی سی بی اور نجم سیٹھی کیخلاف دائر درخواست پر دس روز میں جواب طلب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین پی سی بی اور نجم سیٹھی کے خلاف دائر درخواست پر دس دن کے اندر جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انور خان کاسی نے نجم سیٹھی اور چئیرمین پی سی بی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست […]

  • مدارس اور علماء کے کردار سے ملک کی نظریاتی سرحدیں محفوظ ہیں: فضل الرحمن

    پشاور (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ مدارس اور علماء کے کردار کی وجہ سے ملک کی نظریاتی سرحدیں محفوظ ہیں، عالمی اجتماع مظلوم قوتوں سے اظہار یکجہتی اور مذہبی قوتوں کیلئے ڈھال ثابت ہوگا، مذہبی قوتیں اور مدارس اسلام اور ملک کے دفاع […]

  • فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں: عمران خان

    پشاور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبرپختونخو امیں ضم کرنے پر ساری قوم متحد ہے، فاٹا قدرتی طور پر صوبے کا حصہ نظر آتا ،نہ فاٹا علیحدہ صوبہ قابل عمل نظر آتا ہے اور نہ ہی اسے انتظامی طور پر علیحدہ یونٹ […]

  • اعزاز چوہدری امریکہ میں پاکستان کے سفیر تعینات

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزازاحمد چوہدری کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کردیا گیا وہ آئندہ ماہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے وہ آئندہ ماہ اپنی […]