خبرنامہ پاکستان

بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی: عمران

  • پشاور (ملت + آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی ‘ دہشت گردی کی تازہ لہر کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ بدھ کو چیئرمین پی ٹی […]

  • فاتا کے قومی دھارے میں شامل ہونے پر متفق ہیں: مولانا فضل الرحمن

    پشاور (ملت + آئی این پی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فاتا کے قومی دھارے میں شامل ہونے پر متفق ہیں‘ فاٹا کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر قائم رہا جائے‘ فاٹا کے مسائل جاننے کے لئے گہرائی سے مطالعہ کرناہوگا‘ قوی مفاد کی خاطر بہت سی […]

  • راشد منہاس کا66 واںیوم پیدائش کل منایا جائے گا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا66 واںیوم پیدائش17فروری جمعہ کو منایا جائے گا وہ شہادت کا رتبہ حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے ان کی سالگرہ کے سلسلے میں مختلف تقریبات میں کیک کاٹے جائیں گے۔ نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان […]

  • اردو اور فارسی کے عظیم شاعر مرزا غالب کا148واں یوم وفات منایا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) بر صغیر میں اردو اور فارسی کے عظیم شاعر مرزا غالب کا148واں یوم وفات15فروری بدھ کو منایا گیااس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیاجس میں مرزاغالب کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیاجبکہ نجی ٹی وی […]

  • سی پیک منصوبے کے تحت 35 ارب ڈالر صرف توانائی کے منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سی پیک منصوبہ دنیا میں جاری سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے۔ 55 ارب ڈالر مالیت کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے ترجیح بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں۔35 ارب ڈالر صرف توانائی کے منصوبوں پر خرچ کئے جارہے ہیں۔سی […]

  • دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی سطح پر کوششیں ناگزیر ہیں: عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی سطح کی کوششیں ضروری ہیں۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مہمند ایجنسی میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی ۔عمران خان نے کہا کہ اسباب […]

  • پاکستان کی جانب سے نیول امن مشقوں کی میزبانی کرنا اعزاز کی بات ہے: احمد تسنیم

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی)دفاعی تجزیہ کار وائس ایڈمرل (ر) احمد تسنیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے نیول امن مشقوں کی میزبانی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں منعقد کی گئیں نیول “امن 17” مشقوں میں 37 ممالک کی […]

  • پاکستان نے افغان مہاجرین سے متعلق ہیومن رائٹس واچ رپورٹ مسترد کردی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے افغان مہاجرین سے متعلق ہیومن رائٹس واچ رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق کے برعکس پیش کی گئی ہے ،بے بنیاد الزامات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مایوس کن ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو […]