خبرنامہ پاکستان

عمران خان نے چار اہم مطالبات پیش کر دیئے

  • چیئرمین تحریک انصاف

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پنجاب میں رینجرز آپر یشن اور فاٹا کو خیبر پختونخواہ کا حصہ بنانے سمیت4مطالبات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے وہ جسٹس قاضی عیسیٰ کی رپورٹ کے بعد صفائیاں دینے کی بجائے اس […]

  • سینیٹ سلیکٹ کمیٹی کی اطلاعات تک رسائی کے بل کی متفقہ منظوری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ایوان بالا کی منتخب ارکان کی کمیٹی نے اطلاعات تک رسائی کے بل کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، بل کو سینیٹ کے آئندہ سیشن میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا،بل میں عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرہ کے فوٹیج کے حصول کی تجویز کو […]

  • بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاج

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی فائرنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت 2003ء کے سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرے۔ منگل کو بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی […]

  • عمران خان تحریک انصاف کے بنیادی منشور کی نفی کررہے ہیں: اکبر ایس بابر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف کے بنیادی منشور کی نفی کررہے ہیں‘ عوام کو حق ہے کہ انہیں سچ کا علم ہو‘ عمران خان الیکشن کمیشن میں احتساب سے بچنے کے لئے مختلف حربے استعمال […]

  • پاکستان ہمسایہ ملک کی مدد سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہے، ملیحہ لودھی

    نیویارک (ملت + آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ پاکستان بیرون ملک سے ملنے والی معاونت سے ہونے والی دہشت گری سے متاثر ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دہشت گردی پرہونے والے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاکہ طاقت […]

  • قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی زیلی کمیٹی کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنوینئر سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں کمیٹی کے ارکان عبدالرشید گوڈیل ‘ ڈاکٹر عارف علوی اور شاہدہ اختر علی کے علاوہ متعلقہ سرکاری اداروں کے […]

  • شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان نے ڈیموکریٹو ریپبلک آف کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ایسے اقدام سے گریز کرے جو علاقائی امن و استحکام کے لئے نقصان دہ ہو کیونکہ اس کا حالیہ میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ دفتر خارجہ […]

  • بیرونی قرضہ 6کھرب روپے تک بڑھ گیا اندرونی قرضہ کا حجم 12کھرب روپے تک ہوگیا

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے زونل چیئرمین میاں وقار ناصر نے کہا ہے کہ ملک پر بیرونی قرضہ 6کھرب روپے تک بڑھ گیا ہے جبکہ اندرونی قرضہ کا حجم 12کھرب روپے تک ہوگیا ہے اس خوفناک حد تک قرضہ کو ادا کرنے کے لئے کوئی حکومت عملی […]