خبرنامہ پاکستان

چالیس ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو ،بحالی اور تزئین و آرائش کا کام جاری

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) ملک بھر میں40 ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو ،بحالی اور تزئین و آرائش کا کام کیا جارہا ہے۔ پاکستان ریلویزسبی ،ہرنائی ‘کراچی کینٹ اور رائے ونڈ سمیت مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر باقاعدہ کام شروع کر چکا ہے جبکہ ان کے علاوہ سندھ کے 12،پنجاب کے 10،خیبرپختون خوا کے […]

  • سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی کا اجلاس کل) ہوگا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ”رائٹ ٹو انفارمیشن بل ‘‘ کے بارے میں سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی کا اجلاس (آج) منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا‘ شہریوں کی معلومات تک رسائی کے حق سے متعلق بل کی حتمی منظوری متوقع ہے‘ بل پر حکومت اور کمیٹی کے درمیان تقریباً اتفاق ہوچکا ہے۔ گزشتہ […]

  • کرپشن کے خلاف احتجاج نہیں کر پشن ملک کیلئے خطر ہ ہے: چودھری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کے خلاف احتجاج نہیں کر پشن ملک کیلئے خطر ہ ہے‘جب ملک میں کر پشن ختم ہو جائیگی تو کسی کو احتجاج کی ضرورت بھی نہیں پڑ یگی ‘پار لیمنٹ تب […]

  • پیپلزپارٹی کا 10مارچ کو ملتان جلسہ‘ گیلانی کی پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت

    ملتان (ملت + آئی این پی) 10 مارچ کو ملتان میں ہونے والے جلسے کیلئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کے سینئر رہنماوں سے مشاورت کی، سابق وزیر اعظم کو نقشے کی مدد سے جلسہ گاہ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 10 مارچ کو ملتان قلعہ […]

  • اہلیت بذریعہ نااہلی

    وزیر اعلیٰ کی نااہلی کیلئے تحریک انصاف کا دائر ریفرنس کی پیروی کا اعلان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی کے ہاں دائر ریفرنس کی بھرپور پیروی کا اعلان کردیا۔سینئر ماہر قانون بابر اعوان تحریک انصاف کی جانب سے ریفرنس کی پیروی کریں گے۔سپیکر پنجاب اسمبلی سوموار کو شہباز شریف کیخلاف ریفرنس کی سماعت […]

  • حکمران جانتے ہیں باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ شائع ہوئی تو وہ پکڑے جائینگے: قادری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ حکمران جانتے ہیں باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ سامنے آئی تو وہ پکڑے جائینگے ۔امید ہے قصاص تحریک کے دوسرے راؤنڈ کے اعلان سے قبل شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف مل جائیگا۔ وقت ایک جیسا […]

  • پاکستان میں بہت جلد امریکی غلاموں کا دور ختم… سراج

    لاہور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہا ہے کہ لٹیروں کا ٹولہ خود کو احتساب سے بچا نہیں سکتا، مالی کرپشن کے ساتھ ساتھ اخلاقی اور نظریاتی کرپشن کے مجرموں کا یوم الحساب قریب ہے ،بہت جلد غربت اورمہنگائی کے ستائے عوام کے ہاتھ ان کے گریبانوں تک […]

  • سپریم کورٹ کا لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 17فروری تک گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم

    لاہور (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سی سی پی اولاہور کو لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو 17فروری تک گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت […]